GBHS Haji Ghaibi Road Shaldara, Quetta

GBHS Haji Ghaibi Road Shaldara, Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GBHS Haji Ghaibi Road Shaldara, Quetta, High School, haji ghaibi Road, Quetta.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حاجی غیبی روڈ میں تعلیمی سال 2026 کیلئے جماعت اول سے نہم تک داخلے جاری ہیں۔ یہ ایک بہترین موقع ہ...
07/03/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حاجی غیبی روڈ میں تعلیمی سال 2026 کیلئے جماعت اول سے نہم تک داخلے جاری ہیں۔ یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ اپنے بچوں کو معیاری اور بہتر تعلیم کے ماحول میں داخل کروائیں۔
سکول میں طلبہ کی سہولت کیلئے مفت یونیفارم اور مفت درسی کتب فراہم کی جائیں گی تاکہ ہر بچہ بلا رکاوٹ اپنی تعلیم جاری رکھ سکے۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے بروقت داخلہ یقینی بنائیں اور انہیں تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں۔
تعلیم ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ 📚✨

01/12/2025

Expert tips on how to support your teen.

03/11/2025
تقریب بسلسلہ 14 اگست 2025 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حاجی غیبی روڈ کوئٹہ
13/08/2025

تقریب بسلسلہ 14 اگست 2025 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حاجی غیبی روڈ کوئٹہ

09/07/2024
02/07/2024
01/07/2024

Address

Haji Ghaibi Road
Quetta

Telephone

+92812661887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBHS Haji Ghaibi Road Shaldara, Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category