26/06/2023
ایمرجنسی سروسز اکیڈمی کا 24 ہزار سے زائد افراد کو تربیت کی فراہمی ۔
ایمرجنسی سروسز کے ذریعے اب تک ایک کروڑ 27 لاکھ لوگوں کی مدد کی جا چکی ہے
موٹر بائیک سروسز چار منٹ کی ریکارڈ مدت میں رسپانس کر رہی ہے
ایمرجنسی سروسز اکیڈمی سے تربیت حاصل کرنے والے تمام افراد کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ یہاں سے تربیت حاصل کرنے والے افراد قوم کا فخر ہیں
Punjab Emergency Service Department
Govt of Punjab