26/08/2024
السلام و علیکم عزیز والدین و طلبہ! ایسے طلبہ و طالبات جو سال 2025 میں میٹرک اور ایف۔اے/ ایف۔ایس سی۔ کے بورڈ کے امتحانات دینا چاہتے ہیں، انہیں اطلاع دی جارہی ہے کہ وہ مناسب فیس اور پرسکون ماحول میں تسلی بخش تعلیم حاصل کرنے کے اس موقعے کو ضاٸع نہ کریں اور آج ہی نیچے دٸیے گٸے نمبر پر رابطہ کرکے اپنی کلاسسز کا آغاز کریں۔
طالبات کے لیٸے ZOOM پہ آن لاٸن کلاسسز کا انتظام بھی موجود ہے۔
مضامین براۓ 9th/10th: فزکس، کیمسٹری، باٸیولوجی، اسلامیات، اردو، مطالعہ پاکستان، انگلش۔
مضامین براۓ 1st/2nd Year: فزکس، کیمسٹری، باٸیولوجی، پولیٹیکل ساٸنس، سوشیالوجی، سوشل ورک، انگلش۔
فیس فی سبجیکٹ: 150 روپے فی کلاس
کلاس دورانیہ: 40 منٹس
رابطہ/واٹس ایپ نمبر: 03108104774
نوٹ: پہلی کلاس کے کوٸی چارجز نہیں ہونگے جبکہ باقی تمام کلاسسز کی ایڈوانس فیس چارج کی جاۓ گی۔ ٹیچر کی جانب سے کی گٸی چھٹی کی صورت میں فیس ریفنڈ ہوجاۓ گی۔
IQAB TUTION SERVICES BY FAHAD SAEED (M. Phil. Chemistry)