22/09/2026
Visionary English language Academy Nawakallli Teacher Colony Quetta ✅ ❤️
*اساتذہ کی ضرورت ہے*
السلام علیکم!
ہمارے اسکول اور انگلش لینگویج اکیڈمی کے لیے مندرجہ ذیل اساتذہ کی فوری ضرورت ہے:
*1. اسکول کے لیے:*
کلاس 1 سے کلاس5 تک کے لیے فی میل ٹیچر (مارننگ اور سیکنڈ ٹائم)
*2. اکیڈمی کے لیے:*
- انگلش لینگویج کے لیے فی میل ٹیچر
- میتھس (Maths) کے لیے میل / فی میل ٹیچر جو کلاس 9 اور 10 کو اچھے سے پڑھا سکے
اگر آپ یا آپ کی نظر میں کوئی دلچسپی رکھنے والا ہے تو براہِ مہربانی رابطہ کریں۔
*رابطہ نمبر:* [ 03286730940]
شکریہ