1: آپ کے خیال میں اِس وقت نوجوانوں کے ذہن میں کس طرح کے سوالات ہیں جن پر بات کرنے کی ضرورت ہے؟
2: آپ کے خیال میں نوجوانوں کی تربیت کے لیے کن کن موضوعات پر گفتگو اور ٹریننگز ہونی چاہیے؟
*احباب سے اور خصوصاً نوجوانوں سے اپنی رائے دینے کی گزارش ہے*
Afaq Leaders' Club Balochistan
Afaq Leader's Club AFAQ Leader’s Club is aims to bring a positive change in the society through character education of new generation.
This club offers a wide range of activities with innovative ideas that inspire children of all ages, and many outdoor sport activities which encourage them to develop their skills while having fun. AFAQ Leader's Club provides the children with an opportunity to learn something different from school.
29/01/2021
السلام علیکم
ھم اپنے تمام سابقہ شرکاء کیمپ کو آفاق لیڈرز کلب کے ساتھیوں سے ملنے کا موقع فراہم کر رہیے ہیں۔ کل انشاءاللہ 30 جنوری صبح 11:00 بجے کوئٹہ پریس کلب میں آپ کا انتظار کرینگے۔
آللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
والسلام
آفاق لیڈرز کلب
08/11/2020
03/05/2020
الحمد للّٰه "آفاق رمضان کا پیغام" مقابلے میں پورے پاکستان سے اور بیرون ملک سے بچوں کے بہترین اور خوبصورت پیغامات موصول ہورہے ہیں۔
آپ کے بچے بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں۔ 5 سے 10 سال کے بچے کسی بھی زبان میں ایک منٹ تک کے ویڈیو پیغام بھیج کر مقابلے میں شریک ہوسکتے ہیں... تمام منتخب ویڈیوز آفاق لیڈرز کلب کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر اپ لوڈ کئے جائیں گے۔ سب سے زیادہ لائیکس لینے والے 10 پیغامات مقابلہ جیت جائیں گے۔
رجسٹریشن فارم فِل کرنا لازمی ہے مقابلے میں شرکت کے لئے
رجسٹریشن فارم لنک:
https://forms.gle/Ys3Lv2hQYf74QciT8
یوٹیوب لنک:
https://www.youtube.com/channel/UCKMBQwzAjhfgogfNQ_TuIpg
30/08/2016
"Life without vision is a journey without destination"
The registration process is going on, Alhamdulillah the response of the applicants is overwhelming.
Hurry Up! guys, register yourself, your family members, and friends. We have very limited slots.
Get register for the life changing Strategic Visions workshop,
Registration Link:
https://goo.gl/forms/31vzQjWHcPpLFQVF3
For queries feel free to contact:
E: [email protected]
C:
Mohammad Waqas: +92 333 789 5384
Ahmad Shah: +92 334 000 6358
AFAQ Office Quetta: +92 81 286 8036-34
Last Date to Register: September 9, 2015 (Friday)
Strategic Visions Workshop Dear Applicant, Assalamualikum Welcome to Strategic Visions - A meaningful and successful life awaits you Please note the following before filling the application: • Application does not guarantee a seat at the workshop, applications will be reviewed then short-listed • Participation at the workshop...
عید مبارک
لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ لَبِسَ الْجَدِیْدِ
اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ خَافَ بِالْوَعِیْدِ
عید انکی نہیں جنہوں نے عمده لباس زیب تن کر لیا بلکه عید تو انکی ہے جو الله کی وعید اور پکڑ سے ڈر گئے.
لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ تَبَخَّرَ بِالْعُوْدِ
اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ تَابَ وَلَا یَعُوْدُ
عید انکی نہیں جنہوں نے آج عمده خوشبوؤں کا استعمال کیا بلکه عید تو انکی ہے جنہوں نے اپنے گناہوں کی توبه کی اور پهر اس پر قائم رہے.
لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ نَصَبَ الْقُدُوْرَ
اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ سَعَدَ بِالْمَقْدُوْرِ
عید انکی نہیں جنہوں نے عمده کهانوں کی ڈشیں پکائیں بلکه عید تو انکی ہے جنہوں نے حتی الامکان مقدور کے ساتھ سعادت حاصل کی اور نیک بننے کی کوشش کی.
لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ تَزَیَّنَ بِزِیْنَةِ الدُّنْیَا
اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ تَزَوَّدَ بِزَادِ التَّقْویٰ
عید انکی نہیں جنہوں نے دنیاوی زیب و زینت اختیار کی بلکه عید تو انکی ہے جنہوں نے تقویٰ اور پرهیزگاری کو اختیار کیا اور اسے اپنا توشه بنایا.
لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ رَکِبَ الْمَطَایَا
اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ تَرَکَ الْخَطَایَا
عید انکی نہیں جنہوں نے عمده عمده سواریوں ، گاڑیوں پر سواری کی بلکه عید تو انکی ہے جنہوں نے گناہوں کو چهوڑ دیا.
لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ بَسَطَ الْبَسَاطَ
اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ جَاوَزَ الصِّرَاطَ
عید انکی نہیں جنہوں نے اعلیٰ درجه فرش سے اپنے مکانوں کو آراسته کیا بلکه عید تو انکی ہے جو پل صراط سے گزر گئے.
29/06/2016
AFAQ Leaders Club and HHRD signing MOU for partnership in International Youth Conference 2016 to be held on Jul 13 - 14, 2016 at Islamabad...
01/05/2016
بعض دفعہ
اپنے موقف سے
پیچھے ہٹنا
سب کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے :)
Assalamualikum,
Please take a minute and share your views because your response matters:
What kind of questions do you have or our youth have that really needs to be addressed properly?? Regarding Islam, Character building, Self and Professional Development, Education, Career, and daily lives.
Please avoid unnecessary details, just to the point question.
Please invite your friends to share their views also.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
AFAQ Regional Office, B-03 Bilal Residencies Near Saleem Medical Complex Jinnah Road Quetta
Quetta
87300