29/07/2026
Allama Iqbal Open University Regional Campus Quetta
This is official page of AIOU Regional Campus Quetta. Latest updates related to AIOU are available. (Regional Director)
Allama Iqbal Open University, Regional Campus Quetta is located at Eastern By-Pass near Bhoosa Mandi Chowk. AIOU provides the education through Distance Learning Mode from Matric level to Ph.D. It offers the Matric education totally free of cost for the people of Balochistan province. Alongwith this the B.ED , BS, ADE and other degrees are also offered by AIOU through distance learning mode with latest LMS system. You cant cantact us through email, direct visit or call during office hours.
29/07/2026
23/07/2026
*انتہائی ضروری بات برائے BA, ADAکے continue طلباء*
مشاہدے میں آیا ہے کہ بہت سارے سٹوڈنٹس خصوصی طور پر BA پروگرام کے طالب علم اپنے اگلے سمسٹر کا داخلہ بھیجتے ہوئے ایک غلطی کر دیتے ہیں وہ غلطی یہ ہوتی ہے کہ
*جو سبجیکٹ وہ پہلے سے پڑھ چکے ہوتے ہیں۔ چالان بناتے وقت وہ اسی سبجیکٹ کو دوبارہ select کر لیتے ہیں* تو برائے مہربانی داخلہ کرتے وقت چالان بنانے میں بہت زیادہ احتیاط کریں جو سبجیکٹ آپ پہلے سے پڑھ چکے ہیںاور وہ پاس ہو چکا ہے یا موجودہ سمسٹر میں پہلے سے شامل ہے تو برائے مہربانی اس کورس کوڈ کو دوبارہ منتخب نہ کریں بلکہ اس کے علاوہ باقی کورسز کو منتخب کریں۔
*بی اے پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے ٹوٹل 66 کریڈٹ آورز درکار ہوتے ہیں* جن کے اندر * اور *416, 417, 1423, 1424, 1429, 1431* لازمی مضامین ہیں جبکہ اس کے علاوہ تمام مضامین اختیاری ہوتے ہیں تو ان اختیاری مضامین کو اور لازمی مضامین کو منتخب کر کے اپ کی ڈگری *66* کریڈٹ آورز پر مشتمل ہونی چاہیے اور کوئی بھی کورس دو مرتبہ ریپیٹ نہ ہوا ہو. .کیونکہ اگر کوئی سبجیکٹ ایک سے زیادہ مرتبہ پاس ہوا تو شمار ایک مرتبہ ہوگا۔ اس طرح کریڈٹ آورز کم ہو جائیں گے اور ڈگری مکمل کرنے کے لئے آپ کو آخر میں ایک اضافی سمسٹر یعنی پانچواں سمسٹر لگانا پڑ جائے گا۔
شکریہ
*صفدر رشید*
22/07/2026
𝐅𝐮𝐥𝐥𝐲 𝐅𝐮𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐌𝐞𝐫𝐢𝐭 𝐁𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐡𝐃 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐦𝐞𝐬
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
22/07/2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ اپنے موبائل میں یہ ایپ لازمی انسٹال کرکے اپنے سی۔ایم۔ایس کے یوزر نام اور پاسورڈ سے اسمیں لاگ ان ہوجائے کیونکہ مستقبل میں یونیورسٹی کی طرف سے تمام انفارمیشن ایڈمیشن، امتحانات یا ورکشاپس وغیرہ کے بارے میں اسی ایپ کے ذریعے آپ تک
پہنچی گی۔ شکریہ
داخلے جاری ہیں۔۔۔۔۔۔۔داخلے جاری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔داخلے جاری ہیں۔۔۔
بلوچستان کے طلباء کے لیے شاندار خوشخبری! 🌟
🎓 میٹرک مکمل مفت — 📚 کتابیں بھی مفت!
پہلی مرتبہ FSc کے داخلے بھی جاری ہیں۔
ADMISSIONS ARE OPEN------ADMISSIONS ARE OPEN----
💡 اپنی دینی و عصری تعلیم کو ایک ساتھ جاری رکھیں — اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں، بغیر کسی رکاوٹ کے!
📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں
سمسٹر خزاں 2026 کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
داخلے درج ذیل پروگرامز میں جاری ہیں:
✅ میٹرک (بالکل مفت برائے بلوچستان طلباء)
✅ BA (ADA 2 YEARS), B.COM (ADC), FA, FSc I.COM
✅ اے ٹی ٹی سی (معلمین کی تربیت)
✅ B.ED, BS,
✅ ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی
🕌 دینی مدارس کے طلباء کے لیے سنہری موقع!
اب دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھے عصری تعلیم بھی ممکن ہے۔
📱 رابطہ نمبر:- 2674398 -081
📅 آخری تاریخ: -10 اگست 2026 ( بغیرلیٹ فیس )
🎯 آن لائن داخلہ فارم بھریں:
🔗 https://fmbp.aiou.edu.pk/application/index.php
📘 پراسپیکٹس اور فیس تفصیل دیکھیں:
🔗 https://aiou.edu.pk/prospectus
📸 اشتہار دیکھیں:https://online.aiou.edu.pk/live_site/admission/Prospectus/Autumn_2026/admission%20add%20Autumn%202026%2002072026.jpg
📍 ہمارے فیس بک پیج سے جُڑیں:
🔗 https://www.facebook.com/aiourcquetta
📲 واٹس ایپ چینل:
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029VaYymni96H4KfKPi3h0Q
Allama Iqbal Open University Regional Campus Quetta This is official page of AIOU Regional Campus Quetta. Latest updates related to AIOU are available.
📢 *اہم اطلاع برائے FER1 / FER2 طلبہ*
*FER1 / FER2 (Reappear)* رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
📅 *نئی آخری تاریخ: 16 جولائی 2026*
جن طلبہ نے ابھی تک *Reappear* کے لیے رجسٹریشن نہیں کروائی، وہ *16 جولائی 2026* تک اپنا داخلہ مکمل کر سکتے ہیں۔
⏳ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں، آج ہی اپنا چالان نکالیں اور بروقت فیس جمع کروا کر اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔
12/07/2026
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞: 10-08-2026
09/07/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Allama Iqbal Open University, Regional Campus Takhtani Road Eastern By-Pass
Quetta
87500
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |
| Sunday | 09:00 - 16:00 |