Move On Balochistan Educational Academy

Move On Balochistan Educational Academy

Share

Our aim is to provide
▪️General knowledge
▪️English/Urdu Language +Literature
▪️Everyday Science

19/12/2025

آرٹیفشل انٹیلیجنس AI نے جہاں تک طلبہ و طالبات ۔مقابلے کے امیدواروں کی سیکھنے میں مدد کی ہے ۔وہاں ایک نقصان بھی ہورہا ہے ۔ طلبہ و دیگر میں سوچنے کی صلاحیتیں مانند پڑ رہی ہیں ۔ پہلے خود سے حل کرنے کی کوشش کی جاتی تھی ۔ مگر آج AI کی مدد سے چند سیکنڈز میں مطلوبہ جواب، تحریر حاصل کی جاتی ہے ۔
آپ کیا کہتے ہیں؟

19/12/2025

.

19/12/2025

Basic Info About

12/11/2025

➖یاد رہے

وطن عزیز تب ترقی کرے گا جب عدل و انصاف ہوگا ۔ ہر فرد سے ایک پائی پائی کا حساب ہو ۔ چاہے وہ عام آدمی یا صدر پاکستان کیوں نہ ہو ۔ اسلام بھی یہی کہتا ہے ۔سوچ بھی یہی کہتی ہے اور انصاف کا تقاضا بھی یہی ہے ۔

05/10/2025

اساتذہ روشنی کے وہ چراغ ہیں جو علم کی روشنی سے جہالت کا اندھیرا مٹاتے ہیں۔ ان کی محنت اور رہنمائی ہی ہماری کامیابی کی بنیاد ہے۔ ہمیں ہمیشہ اپنے اساتذہ کا احترام کرنا چاہیے۔
Happy Teachers day 💙

21/09/2025

اسلامی معلومات

21/09/2025

اہم اسلامی معلومات

اس قسم کے مزید نوٹس کے لیے وٹس ایپ کریں 03332724271

14/09/2025

بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس کی بندش سے تعلیم یافتہ نوجوانوں میں مایوسی پھیلے گی اور ترقی کے اس دور میں بلوچستانی کسی حد تک پیچھے رہ جائیں گے ۔ جہاں AI کا زمانہ آرہا ہے وہاں پر بلوچستان کی عوام پتھر کے زمانے میں چلے جائیں گے ۔ بار بار انٹرنیٹ کی بندش سے عوام بدظن ہوجائے گی ۔ کاروباری اور پڑھا لکھا طبقہ شدید متاثر ہوگا ۔
بلوچستان پاکستان کا دل ہے ۔ خدارا بلوچستان کو ترقی دیں ۔ٹیکنالوجی دیں ۔ 5g دیں ۔ بلوچستان کی عوام کو اتنی سہولیات دیں کہ دہشت گردی خود بخود دم توڑ دے ۔

جب پڑھے گا بلوچستان تو آگے بڑھے گا بلوچستان

07/09/2025

اہم معلومات

03/08/2025

کنٹریکٹ بیس پہ بغیر ٹیسٹ انٹرویو کے ٹیچر بھرتی کرنے کا یہ پراسس ہمیں ہومو سیپیئن سے نینڈر
تھل کے زمانے میں دھکیل رہا ہے
مزید اس سماج کو کتنا ریورس لے کر جانا ہے ظالمو!

Ali Ahmed Korar ki wall say.

02/08/2025

➖English Literature
➖Famous Writers /poets
03332724271

02/08/2025

➖SPET /PET
03332724271

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


NO
Quetta