Iqra Rauzatul Atfal Trust - Balochistan

Iqra Rauzatul Atfal Trust - Balochistan اس پیج میں اسکول کی حوالے سے معلومات اور دوسرے مفید پوسٹ

10/09/2026
06/09/2026

📚✨ Shoba Rauza Results Quetta Zone ✨📚

The Half-Yearly Examination Results of the young students of the shoba Rauza, Iqra Rauzat-ul-Atfal Trust Quetta Zone, have been announced.

Heartfelt congratulations 🌹🎉 to all the successful students and their parents.

May Allah Almighty bless our children with greater success in knowledge and good deeds. Ameen 🤲

Iqra Rauzat-ul-Atfal Trust Quetta Zone
📖 A step towards Education, Character Building, and a Bright Future 🌟

محترم والدین۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اطلاعا عرض ہے کہ مورخہ 26 اگست 2026 بروز بدھ (12 ربیع الاول) کے سلسلے می...
25/08/2026

محترم والدین۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اطلاعا عرض ہے کہ مورخہ 26 اگست 2026 بروز بدھ (12 ربیع الاول) کے سلسلے میں اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ کوئٹہ کی تمام برانچوں میں چھٹی ہوگی۔
والسلام انتظامیہ اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ کوئٹہ

24/07/2026

SUMMER VACATION
اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ، کوئٹہ زون تمام طلبہ و طالبات کو
موسمِ گرما کی تعطیلات ایک حوالے سے پیغام۔۔۔۔
تعطیلات کو آرام کے ساتھ ساتھ علم، مطالعہ، قرآنِ کریم کی تلاوت، اچھی کتابوں کے مطالعے اور مثبت سرگرمیوں میں گزاریں۔
روزانہ اپنے اسباق کا مختصر اعادہ کریں تاکہ نئی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز تازہ ذہن اور بھرپور تیاری کے ساتھ کر سکیں۔
ہم آپ کی کامیاب واپسی کے منتظر ہیں۔
انتظامیہ اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ

🌹 اقراء حفاظ گرلز کالج و معہد کی طالبات کی شاندار کامیابی 🌹اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ، کوئٹہ زون کے زیرِ اہتمام اقراء حفاظ ...
21/07/2026

🌹 اقراء حفاظ گرلز کالج و معہد کی طالبات کی شاندار کامیابی 🌹
اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ، کوئٹہ زون کے زیرِ اہتمام اقراء حفاظ گرلز کالج، ائیرپورٹ روڈ، کوئٹہ کی طالبات نے ایک قابلِ فخر کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمہ کورس کے ساتھ ساتھ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ایف اے اور ایف ایس سی کے امتحانات میں 100 فیصد کامیابی حاصل کی۔ دینی و عصری تعلیم کو بیک وقت جاری رکھتے ہوئے عالمہ کورس کے ساتھ ایف اے اور ایف ایس سی کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنا طالبات کی انتھک محنت، اساتذۂ کرام کی بہترین رہنمائی، والدین کی دعاؤں اور ادارے کی اعلیٰ تعلیمی کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ کامیابی واقعی قابلِ تحسین اور قابلِ فخر ہے۔
🌟 خصوصی مبارکباد
رابعہ حنیف بنت محمد حنیف نیچاری (عالیہ سال دوم بنات)
1:🏅Rabia Hanif D/O Muhammad Hanif Nichari
2:🏅 Farooqa D/O Mir Khan
جنہوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کرکے اپنے والدین، اساتذۂ کرام اور ادارے کا نام روشن کیا۔
ہم تمام کامیاب طالبات، ان کے معزز والدین، اساتذۂ کرام اور اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ کی انتظامیہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام طالبات کو مزید علمی و عملی کامیابیاں، دین و دنیا میں عزت و سربلندی اور اپنے علم پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ، کوئٹہ زوناقراء حفاظ گرلز کالج، ائیرپورٹ روڈ، کوئٹہ تعلیم، تربیت اور کردار سازی کا روشن سفر

Address

(1)Near BUITEMS University Kali Toor Nasar Balili Quetta
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+92812873334

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Rauzatul Atfal Trust - Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Rauzatul Atfal Trust - Balochistan:

Shortcuts

Share