19/05/2026
قرآن پاک کی وہ کونسی سورت ہے
جس کے ہر آیات حرف (س) پر ختم ہوتی ہے
اس پیج میں اسکول کی حوالے سے معلومات اور دوسرے مفید پوسٹ
19/05/2026
قرآن پاک کی وہ کونسی سورت ہے
جس کے ہر آیات حرف (س) پر ختم ہوتی ہے
19/05/2026
18/05/2026
اسپورٹس پریس ریلیز (13 مئی 2026)
آل کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی انٹر اسکولز فٹسال ٹورنامنٹ خیبر افغان فٹسال گراؤنڈ چاندنی چوک کوئٹہ میں آج ایک شاندار میچ اقراء حفاظ بوائز سیکنڈری اسکول بمقابلہ اسلامک فاؤنڈیشن اسکول کے درمیان کھیلا گیا مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ پلینٹی ککس کے ذریعے اقراء حفاظ بوائز سیکنڈری اسکول نے دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
(13 مئی 2026)
آل کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی انٹر اسکولز فٹسال ٹورنامنٹ خیبر افغان فٹسال گراؤنڈ چاندنی چوک کوئٹہ مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ سید شکیل احمد اور مشر حاجی عبد الودود تھے مہمانِ خصوصی کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا جارہا ہے
18/05/2026
اسپورٹس پریس ریلیز (13 مئی 2026)
آل کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی انٹر اسکولز فٹسال ٹورنامنٹ خیبر افغان فٹسال گراؤنڈ چاندنی چوک کوئٹہ میں آج ایک شاندار میچ اقراء حفاظ بوائز سیکنڈری اسکول بمقابلہ اسلامک فاؤنڈیشن اسکول کے درمیان کھیلا گیا مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ پلینٹی ککس کے ذریعے اقراء حفاظ بوائز سیکنڈری اسکول نے دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا اس میچ کے مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ سید شکیل احمد اور مشر حاجی عبد الودود تھے مہمانِ خصوصی کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا جبکہ اس موقع پر یادگاری فوٹو سیشن بھی ہوا۔
29/04/2026
🌟 Welcome to Rauza | Montessori Orientation Day 2026 🌟
Description:
A beautiful beginning at Iqra Rauzatul Atfal! 💫
Today, we warmly welcomed our new Montessori students on their very first day through a joyful “Welcome to the Rauza – Orientation Day.”
Little learners stepped into a world full of love, care, and learning. 🌈✨ From cheerful smiles to exciting activities, the day was filled with happiness and comfort to help our young stars feel at home.
Our dedicated teachers made special efforts to introduce the environment, build confidence, and create a friendly bond with each child. 💖
We pray that this journey becomes a foundation of knowledge, character, and success for all our students. 📚🌟
Welcome to the Rauza Family! 🤍
25/04/2026
What is Surah Ar-Rahman called?
سورۃ الرحمن کو کیا کہا جاتا ہے؟
A) Noor-ul-Quran
B) Arus-ul-Quran
C) Zikr-ul-Quran
Test your knowledge and choose the correct answer 👇
Let’s learn and connect more with the Quran every day ✨
24/04/2026
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 00:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |