Daily Baakhabar Quetta

Daily Baakhabar Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Baakhabar Quetta, Education, Quetta.

18/10/2025

.jan280 86 Followers, 246 Following, 906 Likes - Watch awesome short videos created by F.B.J

18/10/2025

Watch, follow, and discover more trending content.

18/10/2025

.jan280 86 Followers, 245 Following, 906 Likes - Watch awesome short videos created by F.B.J

کراچی:) یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا ہے، معطلی کا اطلاق یکم جولائ...
30/06/2020

کراچی:) یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا ہے، معطلی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
dailybaakhabar.com

'رینجرز، پولیس اور پرائیویٹ گارڈ نے 8 منٹ میں چاروں دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا'dailybaakhabar.com
29/06/2020

'رینجرز، پولیس اور پرائیویٹ گارڈ نے 8 منٹ میں چاروں دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا'
dailybaakhabar.com

سلام آباد:) متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔dailybaa...
28/06/2020

سلام آباد:) متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
dailybaakhabar.com

حکومت کو جھٹکا، ق لیگ اور جے ڈبلیو پی کا وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت سے انکارdailybaakhabar.com
28/06/2020

حکومت کو جھٹکا، ق لیگ اور جے ڈبلیو پی کا وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت سے انکار
dailybaakhabar.com

خارجہ پالیسی ہماری سب سے بڑی کامیابی،بھارت کا غرور خاک میں مل چکا:وزیراعظمdailybaakhabar.com
25/06/2020

خارجہ پالیسی ہماری سب سے بڑی کامیابی،بھارت کا غرور خاک میں مل چکا:وزیراعظم
dailybaakhabar.com

سٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ: شرح سود ایک فیصد کمی کے بعد دو سال کی کم ترین سطح پر آ گئیdailybaakhabar.com
25/06/2020

سٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ: شرح سود ایک فیصد کمی کے بعد دو سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
dailybaakhabar.com

وزیرستان میں دہشتگردوں‌ کی فائرنگ، ایک کیپٹن اور جوان شہید، حملہ آور ہلاکdailybaakhabar.com
21/06/2020

وزیرستان میں دہشتگردوں‌ کی فائرنگ، ایک کیپٹن اور جوان شہید، حملہ آور ہلاک
dailybaakhabar.com

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک اعتماد کا آپشن موجود ہے: مولانا فضل الرحمنdailybaakhabar.com
20/06/2020

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک اعتماد کا آپشن موجود ہے: مولانا فضل الرحمن
dailybaakhabar.com

19/06/2020

اسلام آباد:) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ دس رکنی بنچ نے صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
dailybaakhabar.com

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Baakhabar Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Daily Baakhabar Quetta:

Shortcuts

Share

Category