Birds Mentor

Birds Mentor

Share

In our page we will try our best to provide you every information about Pets and birds health care a

26/01/2026

Friends

26/06/2024
08/12/2023

دوران ہوائی سفر اسلام آباد سے کوئٹہ آتے ہوئے، بلوچستان میں ایک خوبصورت جھیل پر نظر پڑی، جو کہ ایک دل نما فیروزہ سے بنا ہوا لاکٹ کی طرح سے دکھائی دے رہی تھی۔ سبحان ﷲ

29/11/2023

وہ سنتا تو میں کہتا۔۔!

وہ سنتا تو میں کہتا، مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

کمائی زندگی بھر کی، اسی کے نام تو کر دی
مجھے کچھ اور کرنا تھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

کہاں اس نے سنی میری، سنی بھی ان سنی کردی
اسے معلوم تھا اتنا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

رواں تھا پیار نس نس میں،بہت قربت تھی آپس میں
اسے کچھ اور سننا تھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا، وہ کچھ سمجھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

undefined 16/09/2021

The Best Breeding formula for all birds (Chukor, Chakor, Teetar, Aseel Birds| Urdu / Hindi 🔥 🔥 🔥

undefined undefined

17/04/2021

السلام و علیکم
دوستو کیسی طبیعت ہے آپ کی؟

14/12/2020

I am going to sale my young canaries. These all are active and healthy.
LIMITED TIME OFFER
بہترین کنیریز ہیں، میرے گھر کی ہی بریڈ ہے۔ ان کے پیرینٹس ایک وقت میں الحمداللہ 4 سے 5 بچے دیتے ہیں۔ اس لیے جلدی رابطہ کریں کیونکہ میرے پاس فی الحال یہ 8 ہی بیچنے کے لیے موجود ہیں۔
ابھی تک کسی کسی نے سنگنگ شروع کی ہے۔اگر کسی بھائی کو ساری ہی چاہیے تو تھوڑی اور رعایت کروں گا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Quetta