15/12/2025
اسپیشل سیکریٹری ایجوکیشن، حکومتِ بلوچستان نے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اور بہترین تعلیمی نتائج پر کارکردگی حاصل کرنے والے اساتذہ کو شیلڈز بھی پیش کیں۔ انہوں نے اساتذہ کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے طلبہ کی کامیابیوں کو قابلِ فخر قرار دیا اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔