Doctor and Life

Doctor and Life Doctor and Life

27/09/2026

چینی گڑھ اور شہد میں کیا فرق ہے اور یہ تینوں کینسر کے مریضوں کے لیے کیسے ہیں، ڈاکٹر فیروز خان اچکزئی کنسلٹنٹ ریڈیشن اینڈ میڈیکل آنکولوجسٹ سینار کینسر ہسپتال و شام الشفاء ہسپتال پٹیل روڈ کوئٹہ

27/09/2026

دل کے صحت کے لیے کھانے کا تیل یا گھی یا دیسی گھی اچھی ہے ان سب پر تفصیل سے بات کرینگے، ڈاکٹر فیروز خان اچکزئی

26/09/2026

بریسٹ یعنی چھاتی کا کینسر کیا ہے؟ اس کے کیا علامات ہے؟ اس کے لیے کیا ٹیسٹ کئے جاتے ہیں؟ اور اس کے علامات کو چھپانا نہیں چائے؟اس پیغام کو آگے شیئر کرے ڈاکٹر فیروز خان اچکزئی کنسلٹنٹ ریڈیشن اینڈ میڈیکل آنکولوجسٹ سینار کینسر ہسپتال و شام الشفاء ہسپتال پٹیل روڈ کوئٹہ

الحمدللہ آنکھ بھی بچی اور واضح فرق محسوس کریں
26/09/2026

الحمدللہ آنکھ بھی بچی اور واضح فرق محسوس کریں

25/09/2026

امید، زندگی اور شفایابی کی اک نئی صبح ✨
​کینسر کا نام سنتے ہی انسان کی دنیا بدل جاتی ہے، اور جب کوئی مریض کسی دوسرے شہر سے لاعلاج قرار دے کر بھیج دیا جائے، تو امید کے سارے دیے بجھتے محسوس ہوتے ہیں۔
​ایسی ہی صورتِ حال میں جب ایک مریض مایوسی کی چادر اوڑھے، دل میں ایک نامعلوم خوف اور ٹوٹتی ہوئی امید کے ساتھ کوئٹہ جیسے شہر کا رخ کرتا ہے—کہ نہ جانے میں ٹھیک ہو پاؤں گا یا نہیں… اور پھر اللہ تعالیٰ اسے ایک نئی اور صحت مند زندگی عطا فرما دے، تو سوچیں اس سے بڑی خوشی اس مریض، اس کے گھر والوں اور پورے خاندان کے لیے کیا ہو سکتی ہے!
​نئی زندگی ملنے کے بعد انسان کو اندازہ ہوتا ہے کہ سانس لینے کی نعمت اور اپنوں کا ساتھ کتنا قیمتی ہے۔ یہ خوشی صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ پورے خاندان کی مسرتوں کی واپسی ہوتی ہے۔
​📢 اس پیغام سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
​1️⃣ ناامیدی گناہ ہے: کینسر کے مریض کو کبھی بھی ہمت اور امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔
2️⃣ بروقت علاج: علاج کروانے میں ذرا بھی دیر نہ کریں۔ صحیح وقت پر صحیح علاج سے کینسر قابلِ علاج بن جاتا ہے۔
3️⃣ ایمان اور استقامت: اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں، معجزے آج بھی ہوتے ہیں!
​اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا اس بیماری سے لڑ رہا ہے، تو یاد رکھیں کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ ہمت رکھیں، بروقت اور مکمل علاج کروائیں۔
​✨ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کی ٹوٹتی ہوئی امید پھر سے قائم ہو سکے اور شعور و آگاہی کا یہ سلسلہ جاری رہے! ✨ ڈاکٹر فیروز خان اچکزئی کنسلٹنٹ ریڈیشن اینڈ میڈیکل آنکولوجسٹ الشفاء ہسپتال پٹیل روڈ کوئٹہ

25/09/2026

جوانوں میں امراضِ دل میں اضافہ، نوجوان بھی خطرناک بیماری کی زد میں, فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنکس، موٹاپا، ورزش سے دوری اور رات گئے تک موبائل کا استعمال قلبی صحت کے لیے خطرے کی گھنٹی

23/09/2026

جوانوں میں آجکل کونسی کونسی بیماریاں بڑھ رہی ہیں اور اس کے لیے ہمیں کیا کرنی چاہیے تاکہ بروقت ہمارے جوان ان بیماریوں سے باخبر اور ہوشیار ہوجائے، بہت ہی ضروری پیغام برائے آگاہی، اس پیغام کو آگے شیئر کرے ڈاکٹر فیروز خان اچکزئی کنسلٹنٹ ریڈیشن اینڈ میڈیکل آنکولوجسٹ صبح سینار کینسر ہسپتال و شام الشفاء ہسپتال پٹیل روڈ کوئٹہ

23/09/2026

اکتوبر کا مہینہ 'بریسٹ کینسر آگاہی' (Breast Cancer Awareness) کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خواتین میں عام پائے جانے والے اس کینسر سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے اس ماہ مختلف سیمینارز اور سوشل میڈیا مہمات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ انشاء اللہ، ہم بھی اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ آگاہی پھیلانے کی پوری کوشش کریں گے۔"

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor and Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category