609
Kuchlak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kuchlak, School, yousafzai36@yahoo. com, Quetta.
29/07/2015
29/07/2015
gull panra
hum jenral raheel se apel karte hai ka zaid hameed ko saudi sa le ayi
pakistan all plyer from shahid afridi house
ROman reings is the great match
pakistani new song hd quility
کراچی سے کوئٹہ آنے والے بولان میل ریل گاڑی کو حادثہ ۔حادثہ سکھر کے قریب پیش آیا ہے گاڑی حادثہ میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے
15/06/2015
اس ہستی کے لئے ایک لائیک تو بنتا ہے
بھارت !!!!!
خبردار !!!!!!!
پاکستان کی جانب میلی آنکھوں سے دیکھا۔۔۔۔۔۔ تمہارا انجام پچھتاوے کے سوا کچھ نہ ہوگا کیونکہ پوری قوم ایک موقف پر یکجا ہے۔۔۔۔۔
اور !!!!!!!!!!!
خبردار !!!!!!!!
جو کسی نے یہ سوچا کہ ہم شدت پسند مودی کی باتوں میں آکر ہندوستانی فلموں، ڈراموں کو دیکھنا اور اُن کے گانوں پر تھرکنا چھوڑ دینگے۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہمارا قومی حق ہے جو کارگل کے ہیرو نے ہمیں دیا ہے۔۔۔۔۔ مودی کا جنگی جنون ہمیں اپنے حق سے باز نہیں رکھ سکتا۔۔۔۔
دو دن پہلے گدھے کا گوشت فروخت کرنے والے چند ضمیر فروشوں کا طعنہ پوری مسلمان قوم کو دینے والے ایک نام نہاد مغرب پسند دانشور صاحب کی تند و تیز گفتگو سنکر ایک واقعہ یاد آ گیا۔۔۔۔۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک پولٹری فارم سے مرغیاں سپلائی کرنے والی گاڑی کے ڈرائیور نے پولٹری فارم کے مالک سے کہا کہ " جناب جو مرغیاں مر جاتی ہیں۔۔۔۔۔ براہ مہربانی اُن کا گوشت تیار کروا کر ہمیں دے دیا کریں۔۔۔۔۔۔ رستے میں ٹریفک پولیس اہلکار بہت تنگ کرتے ہیں، اُن کو زندہ مرغی کے بجائے تیار گوشت دیکر جان چھڑانا آسان ہوگا۔۔۔۔۔" پولٹری فارم کے مالک نے کہا " شرم کرو بھائی کیوں مردار گوشت انھیں دے کر حرام کھلانا چاہتے ہو؟ " جس پر ڈرائیور نے پوچھا " جناب جو زندہ مرغیاں انھیں مجبوری میں دینی پڑتی ہیں کیا وہ اُن کے لیے حلال ہیں؟ "
ہمارے ملک اسلامی پاکستان میں گزشتہ 67 سالوں سے سودی معیشت غیر ملکی آقاؤں کی جانب سے مسلط کی گئی ہے۔۔۔۔ اور ایسی حکومتیں بدل ڈالی گئیں کہ جن کی جانب سے سودی معیشت کو اسلامی معیشت سے بدلنے کی ذرا سی بھی مثبت کوششیں کی گئی۔۔۔۔ سود اعمال میں بدترین گناہ ہے۔۔۔۔۔ گدھے کا گوشت کھانے سے کہیں زیادہ بدترین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے ملک میں سالہا سال سے جا بجا شراب خانوں سے مسلمانوں کو شراب فروخت ہوتی ہے، اور حسن نثار کی قبیل کے لوگ وہی شراب پی کر تمام دنیا کے مسلمانوں پر طعنہ زنی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ بدترین گناہ بھی کئی دہائیوں سے حکومتوں کی سرکردگی میں انجام پا رہا ہے۔۔۔۔۔
جب نام اسلامی اور کام شیطانی کا فریب برسہا برس سے دیا جارہا ہے تو اِس کے ذمہ دار وہ ہیں جو ارباب اختیار و اقتدار ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ ضمیر فروشی کوئی ماں کی کوکھ سے لیکر پیدا نہیں ہوا۔۔۔۔۔ یہ سب بد فعلیاں استعماری قوتوں کی غلام حکومتوں کی سرکردگی میں پنپ رہی ہیں۔۔۔۔۔ اور اِِن تمام حرام کاریوں کو ہم پر مسلط کرنے کی وجہ سے ہی ہمارے دانشور حسن نثار کی قبیل کے لوگ بنے بیٹھے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Yousafzai36@yahoo. Com
Quetta
AMIRYEM