Hazara Students Federation "Hazara town Unit"

Hazara Students Federation "Hazara town Unit" Hazara Students Federation Hazara Town Unit Is A Zonal Unit Of "H.S.F"

Hazara Students Federation Was Founded In 1972 By University Students When Balochistan University Was Establisshed And Students Of Hazara Nation Were Not Given Their Rights.Along With Education,It Works On Hazaragi Culture too.Annualy It Arranges Different Type Of Educational,Sports& Cultural Programs.

ہزاره اسٹوڈنٹس فیڈریشن (HSF) آج 25 ستمبر یومِ سیاہ ہزاره کے حوالے سے منعقدہ پینل ڈسکشن میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہما...
26/09/2026

ہزاره اسٹوڈنٹس فیڈریشن (HSF) آج 25 ستمبر یومِ سیاہ ہزاره کے حوالے سے منعقدہ پینل ڈسکشن میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں اور شرکاء کی تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ ہم اپنے معزز مقررین، جناب نسیم جاوید صاحب اور جلال اوہدی صاحب کے خصوصی طور پر شکر گزار ہیں، جنہوں نے اپنی قیمتی وقت نکال کر اس اہم نشست میں بطور مقرر شرکت کی اور اپنے خیالات، تجربات اور بصیرت سے شرکاء کو مستفید کیا۔ آپ دونوں کی شرکت اور فکری رہنمائی ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے۔ ہم تمام مہمانوں اور شرکاء کے بھی بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنی موجودگی سے اس پروگرام کو کامیاب بنایا۔ امید ہے کہ ہم آئندہ بھی اپنی تاریخ، شناخت اور قومی شعور کو اجاگر کرنے کے لیے اسی جذبے کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔

ہزاره اسٹوڈنٹس فیڈریشن

ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن (HSF) کی جانب سے محترمہ سہیلہ عباس کو مبارکباد!ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن فخر کے ساتھ محترمہ سہیلہ عب...
24/09/2026

ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن (HSF) کی جانب سے محترمہ سہیلہ عباس کو مبارکباد!

ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن فخر کے ساتھ محترمہ سہیلہ عباس کو کینیڈا کی یونیورسٹی آف اوٹاوا میں فیمینسٹ اینڈ جینڈر اسٹڈیز (Feminist and Gender Studies) میں پی ایچ ڈی کے لیے داخلہ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔

محترمہ سہیلہ عباس کی یہ شاندار کامیابی ان کی مسلسل محنت، لگن، عزم اور علم سے محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پوری ہزارہ قوم، بالخصوص نوجوان نسل اور خواتین کے لیے باعثِ فخر و ترغیب ہے۔ ان کی جدوجہد اس بات کی روشن مثال ہے کہ محنت، حوصلے اور مستقل مزاجی سے ہر منزل حاصل کی جا سکتی ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ وہ اپنے تعلیمی سفر میں مزید کامیابیاں حاصل کریں اور اپنی قابلیت، علم اور صلاحیتوں سے معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔

ایک بار پھر محترمہ سہیلہ عباس کو اس عظیم کامیابی پر دلی مبارکباد!

— ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن (HSF)

تعلیم | بااختیاری | ترقی

ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن (HSF) کی جانب سے 25 ستمبر، یومِ سیاہ (Hazara Black Day) کے حوالے سے ایک اہم پینل ڈسکشن کا انعقاد ...
23/09/2026

ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن (HSF) کی جانب سے 25 ستمبر، یومِ سیاہ (Hazara Black Day) کے حوالے سے ایک اہم پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس پینل ڈسکشن میں معزز مقررین جناب نسیم جاوید اور جناب جلال اوحدی شرکت کریں گے اور 25 ستمبر کی تاریخی اہمیت، ہزارہ قوم کی جدوجہد اور اس دن سے جڑے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کریں گے۔ یہ پروگرام ہفتہ، 26 ستمبر کو Meritorious Public High School، علی آباد، نزد مشتاق میرج ہال میں منعقد ہوگا۔ ہم آپ سب کو اس اہم پینل ڈسکشن میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی شرکت اس پروگرام کو مزید بامقصد اور مؤثر بنائے گی۔

" تقریب رونمائی"ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن  کی جانب سے تمام علم دوست، ادب پرور اور تاریخ سے شغف رکھنے والے احباب کو ایک نہای...
04/09/2026

" تقریب رونمائی"
ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے تمام علم دوست، ادب پرور اور تاریخ سے شغف رکھنے والے احباب کو ایک نہایت اہم اور بامقصد ادبی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
ہزارگی اکیڈمی (رجسٹرڈ) کوئٹہ بلوچستان کے زیرِ اہتمام معروف مصنف میجر نادر علی صاحب کی تصنیف “The Story and Soul of Hazara Nation” کی تقریبِ رونمائی منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ کتاب ہزارہ قوم کی تاریخ، جدوجہد، مزاحمت اور قومی استقامت کے ایک اہم باب کو ادبی و تاریخی انداز میں پیش کرتی ہے۔
ایسی کتب محض صفحات کا مجموعہ نہیں ہوتیں بلکہ قوموں کی یادداشت، شناخت اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک قیمتی علمی ورثہ ہوتی ہیں۔ ان کی پذیرائی دراصل تاریخ، علم اور قلم کی قدر افزائی ہے۔
ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن اس علمی و ادبی کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور تمام علم دوست احباب سے اپیل کرتی ہے کہ اس تقریب میں بھرپور شرکت کرکے مصنف کی حوصلہ افزائی اور ہزارہ تاریخ و ادب سے اپنی وابستگی کا اظہار کریں۔
📅 تاریخ: بروز ہفتہ، 5 ستمبر 2026
🕔 وقت: شام 5 بجے
📍 مقام: علی ظہیر ہزارہ کانفرنس ہال، تنظیم نسل نو ہزارہ مغل،علمدار روڈ
آئیے! کتاب، قلم اور تاریخ کے اس خوب صورت سفر کا حصہ بنیں۔
منجانب:
ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن

23/08/2026

Reporting from Nazarban Balochistan about our misbah Career Counseling

MISBAH CAREER COUNSELLING 2026 — SESSION ALERTHazara Students Federation proudly presents an engaging session on:PATH TO...
22/08/2026

MISBAH CAREER COUNSELLING 2026 — SESSION ALERT
Hazara Students Federation proudly presents an engaging session on:

PATH TO SUCCESSFUL CAREER

Join us for an insightful discussion focused on helping students understand career choices, explore opportunities, and make informed decisions about their future.

Moderator: Mohd. Aman
Speakers: Sohaila Abbas | Mirza Azad | Mohd. Ali

📅 23 August 2026
🕑 02:00 PM – 03:15 PM
📍 Heaven Mehel Marriage Hall, Hazara Town, Quetta

Come with questions. Leave with clarity.

Right Career, Bright Career.
HSF — Educate | Empower | Elevate

Our team conducted visits to schools in Hazara Town, to engage with school administrations and students regarding Career...
20/08/2026

Our team conducted visits to schools in Hazara Town, to engage with school administrations and students regarding Career Counseling.
During these meetings, we discussed career pathways, skill development, and future opportunities, and extended invitations for them to participate in our upcoming Career Counseling Event.
Date: 23 August 2026
Day: Sunday
Time: 10:00AM till 7:00PM
Venue: Heaven Mehal, Hazara town
To register
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSciK-8fd8Kla_ok8UWn-uei9laubvZq-ke5-xCrSIPksWwLmQ/viewform?usp=publish-editor

Address

Be Side The Five Star Futsal Ground, , Kirani Road, Hazara Town
Quetta
87300

Telephone

+923158868293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Students Federation "Hazara town Unit" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category