11/05/2026
کامیابی %100فیصد
الحمدللہ مشرق سکول کلاس نہم, دہم (میٹرک) کے تمام طلباء
سرکاری (بورڈ) امتحان 2025ء میں کامیاب ہوئے ہیں۔
تمام طلباء کو مبارک ہو۔
MashriqPublicHighSchoolQuetta
Your success is our goal
11/05/2026
کامیابی %100فیصد
الحمدللہ مشرق سکول کلاس نہم, دہم (میٹرک) کے تمام طلباء
سرکاری (بورڈ) امتحان 2025ء میں کامیاب ہوئے ہیں۔
تمام طلباء کو مبارک ہو۔
MashriqPublicHighSchoolQuetta
14/04/2026
📚✨ روشن مستقبل کا آغاز – داخلے جاری ہیں 2026 ✨📚
Pre Nursery to Class 10th + Madrasa Education and Ai Class
مشرق پبلک ہائی سکول کوئٹہ میں پری نرسری سے دسویں جماعت تک داخلے جاری ہیں۔
معیاری تعلیم کے ساتھ اسلامی تربیت، تجوید و تفسیر کلاسز، اور جدید کمپیوٹر و سائنس لیبارٹری کی سہولیات دستیاب ہیں۔
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں!
📞 03162222911
📲 03188100083
Bright Future Starts Here ✨ | Admissions Open Now
Complete Education System 📚 | Pre-Nursery to 10th + Madrasa Education 🕌
📌📘 Quality Education with modern teaching methods
🧑🏫 Experienced & dedicated teachers
🖥️ Computer & digital learning facilities
🕌 Nazra & Quran education with Tajweed
🎯 Individual attention to every student
📊 Strong focus on board exam preparation
💰 Affordable fee structure
🧠 Activity-based learning & skill development
📋 Daily test system for better performance
🌟 Safe, disciplined & Islamic environment
Mashriq Public High School Quettaمشرق پبلک ہائی سکول کوئٹہ Your success is our goal
🎈خوشیوں بھرے سکول اسمبلی لمحات 🎈
ہمارے ننھے ستاروں کی مسکراہٹیں ہی ہماری کامیابی ہیں ✨
یہ خوبصورت (بالون گیم) نہ صرف تفریح ہے بلکہ بچوں میں اعتماد، ٹیم ورک اور خوشی پیدا کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک ایسا ماحول دیں جہاں سیکھنا خوشی بن جائے 💫
03/04/2026
📢 اہم اعلان برائے ماہانہ ٹیسٹ 📢
الحمدللہ! ہمارے ادارے میں ہر ماہ باقاعدگی سے طلبہ کا جائزہ (ٹیسٹ) لیا جاتا ہے تاکہ ان کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر انداز میں پرکھا جا سکے۔
🗓 بروز ہفتہ، 4 اپریل 2026 ماہانہ ٹیسٹ منعقد ہوگا۔
ٹیسٹ کا رزلٹ جدید کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے تیار کرکے اگلے ہی دن واٹس ایپ گروپس میں شیئر کیا جائے گا، تاکہ والدین اپنے بچوں کی کارکردگی سے مکمل آگاہ رہیں۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ ادارہ اور والدین کی مشترکہ کوشش ہی بچے
کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ ✨
EidUlFitr2026
21/03/2026
🌙✨ مشرق پبلک ہائی سکول، خلجی کالونی، کوئٹہ کی طرف سے تمام طلباء اور والدین کو عید الفطر 2026 کی خوشیاں مبارک! 🎉
دعا ہے یہ عید آپ کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں سے بھری ہو 🕌📚
— سکول انتظامیہ
22/02/2026
الحمدللہ !کلاس ہشتم سرکاری امتحان میں تمام طلبہ کامیاب ہوگئے ہیں
19/02/2026
QUETTA RAMAZAN CALENDAR 2026