Islamic video
GTA panjgur
Education professional
اپگریڈیشن کا سمری نصیب اللہ مری صاحب ایک ہفتے کے اندر وزیراعلیٰ کو ارسال کریگا اور وزیراعلیٰ منظوری دی گی...😌
حکومت بلوچستان ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےایس ایس ٹی گریڈ 17 کو ہیڈ ماسٹر گریڈ 17 میں ترقی دینے کا لسٹ فائنل کردیا ہے۔ اگر گریڈ 17 ٹو 17 کیڈر چینج کو ترقی کا لبادہ چڑھانے کا نا منصفانہ عمل نہ روکا گیا تو ایس ایس ٹیز اس ظلم کو تاحیات برداشت کریں۔ تمام ٹیچرز ایسوسی ایشنز اور ایس ایس ٹیز بلوچستان سے اپیل ھے کہ اس ظلم کو روکنے میں کردار ادا کریں۔
26/11/2021
GTA panjgur
محکمہ تعلیم بلوچستان کی دوغلا پالیسی
ایک ایس ایس bps-17 پانچ سال بعد 18 میں ترقی پاتا ہے۔
ایک ایس ایس ٹیbps- 17 تیس سال (30) بعد bps-17 ہی میں ترقی پاتا ہے۔
یہ مذاق اور نا انصافی بند ھونا چاھئے۔
ایس ایس ٹیز کیچ
27/10/2021
دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کی لگاتار دوسری فتح، حارث رؤف کی بولنگ اور آصف علی کی بیٹنگ کی مدد سے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا.
26/06/2021
25/06/2021
16/06/2021
New datesheet FA/FSC
03/11/2020
BA/BSC date sheet supplementary
01/11/2020
Panjgur main ATM band hai aur kohi pochne wala nahi.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Quetta