Ever Green Educational Hostel Quetta

Ever Green Educational Hostel Quetta

Share

We Provide Quality Messing and accumadation.

کوئٹہ 04 فروری 

*کوئٹہ کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ ہاسٹلز کے بارے میں اجلاس*

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریوینیو) محمد وقار کاکڑ کے زیر صدارت کوئٹہ میں موجود سرکاری اور پرائیوٹ ہاسٹلوں کے بارے میں اجلاس منعقد ہوا۔ 
اجلاس میں ایجوکیشنل بوائز اینڈ گرلز ہاسٹل، ایکسلینس ہاسٹل، ایور گرین ہاسٹل، شارجہ ہاسٹل، نیو بلیک ڈائمنڈ ہاسٹل، نیشنل بوائز ہاسٹل، ہمدرد ہاسٹل، ال مرحبا ہاسٹل، الجنت ہاسٹل، پرنس ہاسٹل، اے ون ہاسٹل، اسلامک ہاسٹل، دبی ہاسٹل، مائی ہوم ہاسٹل و دیگر ہاسٹل مالکان نے شرکت کی ۔ 
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کوئٹہ کے تمام ہاسٹلو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کوئٹہ کے موجودہ حالات کے پیش نظر اجلاس میں کوئٹہ کے تمام ہاسٹلو کے بارے میں اہم فیصلے کیے گیے۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریوینیو) محمد وقار کاکڑ نے کہا کہ ہاسٹل کے مالکان موجودہ تمام ہاسٹلز میں موجود طالب علموں کے بارے میں ڈیٹا فراہم کریگے۔ 
ہاسٹل میں جگہ دیتے وقت طالب علم  اپنے اور اسکے والدین کے اسناد فراہم کریگے جوکہ وہ اسناد ہاسٹل انتظامیہ ضلعی انتظامیہ کو جمع کریگی۔ 
اگر کسی طالب علم کی شناختی کارڈ نہیں ہوگی یا کم عمر ہوگا وہ طالب علم اپنا ب فارم جمع کریگا۔ 
ضلعی انتظامیہ ایک آن لائن ایپلیکیشن پر کام کررہی ہے جوکہ اسکے بعد تمام ہاسٹل کو انتظامیہ کے ساتھ جڑ کر روزانہ کے بنیاد پر اس پر ڈیٹا اپلوڈ کیا جائیگا۔ 
ہاسٹل میں رات کو ٹہرنے کے لیے کسی قسم کے مہمان کو اجازت نہیں ہوگی۔ 
تمام ہاسٹل آنے والے اور جانے والے تمام طالب علموں کا مکمل ڈیٹا ہر مہینے ضلعی انتظامیہ کو جمع کریگی۔ 
کسی بھی قسم واقعے یا کسی سنگین مسلے کے دوران ہاسٹل مالکان ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کریگی ضلعی انتظامیہ ہر قسم کی ممکن تعاون فراہم کریگی۔ 04/02/2025

کوئٹہ 04 فروری *کوئٹہ کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ ہاسٹلز کے بارے میں اجلاس* ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریوینیو) محمد وقار کاکڑ کے زیر صدارت کوئٹہ میں موجود سرکاری اور پرائیوٹ ہاسٹلوں کے بارے میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجوکیشنل بوائز اینڈ گرلز ہاسٹل، ایکسلینس ہاسٹل، ایور گرین ہاسٹل، شارجہ ہاسٹل، نیو بلیک ڈائمنڈ ہاسٹل، نیشنل بوائز ہاسٹل، ہمدرد ہاسٹل، ال مرحبا ہاسٹل، الجنت ہاسٹل، پرنس ہاسٹل، اے ون ہاسٹل، اسلامک ہاسٹل، دبی ہاسٹل، مائی ہوم ہاسٹل و دیگر ہاسٹل مالکان نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کوئٹہ کے تمام ہاسٹلو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کوئٹہ کے موجودہ حالات کے پیش نظر اجلاس میں کوئٹہ کے تمام ہاسٹلو کے بارے میں اہم فیصلے کیے گیے۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریوینیو) محمد وقار کاکڑ نے کہا کہ ہاسٹل کے مالکان موجودہ تمام ہاسٹلز میں موجود طالب علموں کے بارے میں ڈیٹا فراہم کریگے۔ ہاسٹل میں جگہ دیتے وقت طالب علم اپنے اور اسکے والدین کے اسناد فراہم کریگے جوکہ وہ اسناد ہاسٹل انتظامیہ ضلعی انتظامیہ کو جمع کریگی۔ اگر کسی طالب علم کی شناختی کارڈ نہیں ہوگی یا کم عمر ہوگا وہ طالب علم اپنا ب فارم جمع کریگا۔ ضلعی انتظامیہ ایک آن لائن ایپلیکیشن پر کام کررہی ہے جوکہ اسکے بعد تمام ہاسٹل کو انتظامیہ کے ساتھ جڑ کر روزانہ کے بنیاد پر اس پر ڈیٹا اپلوڈ کیا جائیگا۔ ہاسٹل میں رات کو ٹہرنے کے لیے کسی قسم کے مہمان کو اجازت نہیں ہوگی۔ تمام ہاسٹل آنے والے اور جانے والے تمام طالب علموں کا مکمل ڈیٹا ہر مہینے ضلعی انتظامیہ کو جمع کریگی۔ کسی بھی قسم واقعے یا کسی سنگین مسلے کے دوران ہاسٹل مالکان ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کریگی ضلعی انتظامیہ ہر قسم کی ممکن تعاون فراہم کریگی۔

28/02/2024
Photos from Ever Green Educational Hostel Quetta's post 20/02/2024

اس چور کو کی تلاش میں ہماری مدد کر کے انعام حاصل کریں۔

30/04/2023

Limited Seats Available.

22/03/2023

رمضان مبارک

16/02/2023

Positive Life Welcome to Positive Life! We share positive and motivational quotes.

10/02/2023

LUMS National Outreach Programme in collaboration with Umeed Educational Organization is organizing an open day at Serena Hotel, Quetta on sunday, 19th february.

We urge all of FSc. Student of Balochistan to attend this open day in order to be aware of Pakistan's biggest scholarship opportunity.

Registration Link for LUMS NOP OPEN DAY Quetta;
https://forms.gle/Kwi3WzgRvLyrDSJR6

Feel free to Contact us for more detail.❤️👍

05/02/2023

The National Outreach Programme (NOP) team at LUMS is organising an Open Day in Quetta on Sunday, 19th February 2023. Direct accessibility into the far-stretch regions of Balochistan is something we are steadily moving towards. Still, for now, the NOP Team welcomes students from across the province and cordially invites them to attend the event. Details and guidelines will be shared to ensure talented students know the NOP Programme.

The attendees must register for the event by scanning the QR Code or clicking on the given online registration link.

Registration Link: https://docs.google.com/forms/d/15zLJ_Zm6O5KELZMT1EscPT2s0TXxokD7ptObxSOEISQ/edit

20/12/2022
14/12/2022

Fibre Wifi are installed to facilitate students.
داخلے جاری ہے ۔

13/12/2022

We provide best , healthy and quality food.
داخلے جاری ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Quetta