03/12/2022
آج Mod کے پیپر میں سوال پوچھا گیا تھا دس روپے کے نوٹ کے پیچھے تصویر کس کی ہے اسی لیے آپ کے ساتھ سب نوٹوں کی ڈیٹیل شئیر کردی ہے
5000والے نوٹ پہ فیصل مسجد
1000 والے نوٹ پہ اسلامیہ کالج پشاور
500والے نوٹ پہ بادشاہی مسجد
100 والے نوٹ پہ قائد اعظم کی زیارت کوئٹہ رہائش گاہ
75 والے نوٹ پہ مارخور کی تصویر
50 والے نوٹ پہ قراقرم چوٹی
20 والے نوٹ پہ موہنجودڑو
10 والے نوٹ پہ خیبر پاس