Women rights and Social problem in society

Women rights and Social problem in society

Share

step towards rights of women

02/09/2021
01/08/2021
13/06/2021

Right

30/01/2021


I got married when I was 18. I did my bachelors after my marriage and got 2nd position in it, but due to family commitments, I had to discontinue my studies.
But amidst all the chores, deep inside, a voice would keep calling, "You are meant to do more". Having ignored this voice for too long, I enrolled myself in Masters program in AIOU and started teaching as soon as my children started going to school. My husband, seeing the efforts I would put in every small assignment, urged me to go for CSS.
With two demanding children and sick mother in law to attend to, along with teaching O levels and studying for last semester of Masters, I set off for preparing for CSS. I had the untiring support of my husband who stayed by my side till the end. It was his strength that kept me motivated.
But the moment of glory came with the moment of grief. My husband passed away in an accident a week before my CSS result came out. I had been allocated but the person who had made it possible wasn't there to celebrate it with me.
I feel as if he knew all along that he was going to go. That all this while he was trying to help equip me with everything that I would need when he was gone. And now I want call out to him with pride and say "We did it"!
I'm thankful to God for choosing me for a partner like him and a privilege like civil service, I resolve to live up to both of these blessings.
Meet , .

04/01/2021

خواتین و حضرات کی لیئے بہترین موقع اب گھر بیٹھے قرآن پاک سیکھیئے
قاعدہ
قرآن
قرائت
بہت ہی آسان آن لائن ترتیب سے ۔
رابطہ فرامائیں
نمبر 03418323905
#قرآن #شیئر

06/12/2020

(سجاول ، سندھ کی ذھنی توازن کھوئی ایک مجبوروبے کس بیٹی ہے جو رات دن سجاول کی گلیوں بازاروں میں بھٹکتی رہتی ہے۔ اسکی ذہنی معذوری کا آئے دن فائدہ اٹھاتے روٹی کے چند نوالوں کے عوض سجاول کے غیرتمند جوان اسکی عزت تار تار کرتے کرتے اسے حاملہ کر بیٹھے ہیں۔ اب وہ بیچاری کھانے کے ایک نوالے کے لیئے ہوٹلوں کے باہر بیٹھی رہتی ہیں جہاں 24 گھنٹے سندھ کے ہوٹلوں پہ بیٹھے مونچھوں پر تائو پھیرتے کئی جنسی درندے اپنی ہوسناک ناک نگاہوں سے تاڑ رہے ہیں۔۔ !

عورت مارچ والے لڑکے لڑکیوں انکل آنٹیوں سے گزارش ہے سب سے پہلے اس عورت کے تحفظ، رہائش، صحت کی سہولتوں اور کھانے کا بندوبست کرین اور اس کے ساتھ زیادتی کرنے والون کو پکڑ کر عبرت کا نشانہ بنائیں اور اپنی مارچ کو بہتر جواز دیں تاکہ عوام الناس ان بھی ان کے مارچ کا مطلب سمجھ سکے !!!
#حقوق
#انسانیت
#شیئر

02/12/2020

ایک_زمانہ_تھا_ڈاکو_بھی_آعلیٰ_ظرف_ہوا_کرتے_تھے.
ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کے اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنائیں :-
بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کے ایک دفع وہ اور ایدھی صاحب ایک پرائیویٹ کار پر سکھر جا رہے تھے ایک شادی پر. رات کا وقت تھا اندرون سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ گئے اور ہماری گاڑی روڈ سے اتار کر کچے میں لے گئے وہاں پہلے سے کچھ گاڑیاں کھڑی تھیں اور ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے...
تھوڑی دیر میں ایک ڈاکو ہماری طرف آیا اور ڈرائیور اور ایدھی صاحب کو باہر نکلنے کا کہا ان دونوں کی تلاشی لی اور جیب خالی کرا لی...
اچانک اس ڈاکو کی نظر ایدھی صاحب پر پڑی اور غور سے ان کو دیکھنے کے بعد ایک ڈاکو جلدی سے ایک جانب کھڑی جیپ کی طرف گیا اور ایک شخص کے ساتھ جلدی واپس آ گیا ...
اس شخص نے ٹارچ کی روشنی ایدھی صاحب کے چہرے پر ڈالی اور پوچھا آپ عبدالستار ایدھی ہیں جواب ہاں پر ملا تو وہ ڈاکو کا سردار ایک دم پریشان ہو گیا...
فوری حکم ہوا کے تمام گاڑیاں جن سے لوٹ مار کی گئی ہے ان کو مال واپس کیا جاۓ اور باقاعدہ طور پر وہ شخص ایدھی صاحب کے ہاتھ چوم کر معافی مانگنے لگا...
مزید حیرت کی بات یہ ہوئی کے جب وہ ڈاکو ہمیں رخصت کرنے لگا تو 20 لاکھ روپے بطور چندہ ایدھی صاحب کے حوالے کیا. ایدھی صاحب کے انکار پر بولا سر جب میرے جیسے گنہگار پولیس مقابلے میں مارے جاتے ہیں تو ہمارا کوئی رشتے دار ہماری لاش تک نہیں وصول کرتا اور ایدھی ہی ہماری لاش کو کفناتا ہے اور دفناتا ہے.
ٰ_ظرف_ہوا_کرتے_تھے.


24/10/2020

Your life has a purpose,Your story is important,Your dream count and Your voice matters,You were born to make an impact.
*You are Special

15/04/2020

اللہ رب العزت کی بار گاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت وطن عزیز پاکستان میں سے اس وبائی بیماری کا خاتمہ فرمائیں اور متاثرہ مریضوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں آمین ۔

12/04/2020

‏خوددار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا
راشن تو بٹ رہا تھا ، وہ فوٹو سے ڈرگیا

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Quetta
Quetta