The Quetta Baluchistan Residential Public School

The Quetta Baluchistan Residential Public School طلباء اور طالبات کے لیے پرکشش بااخلاق اور مارپیٹ سے پاک ادارہ.

Final Selection at Cadet College Killa Abdullah – Congratulations!ضلع قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ بلوچستان ریز...
17/03/2026

Final Selection at Cadet College Killa Abdullah – Congratulations!

ضلع قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ بلوچستان ریزیڈینشل سکول کا ہونہار طالب علم رومان خان ولد عبد السلام کی کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ میں منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔

نئے سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں..

رابطہ نمبر: 03368231410

Final Selection at Cadet College Killa Abdullah – Congratulations!ضلع کوہلو سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ بلوچستان ریزیڈینشل ...
17/03/2026

Final Selection at Cadet College Killa Abdullah – Congratulations!

ضلع کوہلو سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ بلوچستان ریزیڈینشل سکول کا ہونہار طالب علم شہزاد احمد خان ولد بہرام خان کی کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ میں منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔

نئے سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں..

رابطہ نمبر: 03368231410

Final Selection at Cadet College Killa Abdullah – Congratulations!ضلع زیارت سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ بلوچستان ریزیڈینشل ...
17/03/2026

Final Selection at Cadet College Killa Abdullah – Congratulations!

ضلع زیارت سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ بلوچستان ریزیڈینشل سکول کا ہونہار طالب علم حنظلہ خان ولد اورنگزیب خان کی کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ میں منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔

نئے سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں..

رابطہ نمبر: 03368231410

ضلع صحبت پور سے تعلق رکھنے والے عبدالحکیم نے کیڈٹ کالج مستونگ میں داخلے کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ہم انہیں ا...
15/03/2026

ضلع صحبت پور سے تعلق رکھنے والے عبدالحکیم نے کیڈٹ کالج مستونگ میں داخلے کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ہم انہیں اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03368231410

ضلع بارکھان سے تعلق رکھنے والے غلام مصطفیٰ ولد علی شیر نے کیڈٹ کالج مستونگ میں اپنے ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے انٹرو...
15/03/2026

ضلع بارکھان سے تعلق رکھنے والے غلام مصطفیٰ ولد علی شیر نے کیڈٹ کالج مستونگ میں اپنے ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ہم انہیں اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03368231410

ضلع کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے رومان  نے کیڈٹ کالج مستونگ میں داخلے کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ہم انہیں اس شاند...
15/03/2026

ضلع کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے رومان نے کیڈٹ کالج مستونگ میں داخلے کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ہم انہیں اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03368231410

ضلع کوہلو سے تعلق رکھنے والے شہزاد احمد ولد بہرام خان نے کیڈٹ کالج مستونگ میں داخلے کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کر لیا ہ...
15/03/2026

ضلع کوہلو سے تعلق رکھنے والے شہزاد احمد ولد بہرام خان نے کیڈٹ کالج مستونگ میں داخلے کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ہم انہیں اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03368231410

ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی سے تعلق رکھنے والے محمد الیاس ولد سید محمد نے دیگر کالجز کے ساتھ ساتھ کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ ک...
14/03/2026

ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی سے تعلق رکھنے والے محمد الیاس ولد سید محمد نے دیگر کالجز کے ساتھ ساتھ کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ کے انٹرویو کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے ۔
ہم انہیں اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03368231410

ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والے حماس خان ولد داؤد خان نے کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ میں داخلے کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کر...
14/03/2026

ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والے حماس خان ولد داؤد خان نے کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ میں داخلے کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ہم انہیں اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03368231410

ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی سے تعلق رکھنے والے محمد الیاس ولد سید محمد نے کیڈٹ کالج پنجگور کی انٹرویو کامیابی سے پاس کرکے ...
14/03/2026

ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی سے تعلق رکھنے والے محمد الیاس ولد سید محمد نے کیڈٹ کالج پنجگور کی انٹرویو کامیابی سے پاس کرکے فینل سلیکشن لیٹر موصول ہوچکی ہے ۔۔۔
ہم انہیں اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03368231410

ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی سے تعلق رکھنے والے وقاس اللہ ولد آمین اللہ نے کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ میں داخلے کے انٹرویو کے ل...
14/03/2026

ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی سے تعلق رکھنے والے وقاس اللہ ولد آمین اللہ نے کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ میں داخلے کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ہم انہیں اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03368231410

Address

Kikabad Road Multani Mahla Quetta
Quetta
87300

Telephone

+923368231410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Quetta Baluchistan Residential Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share