District Education Officer Quetta

District Education Officer Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Education Officer Quetta, Education, Quetta.

سی پی ڈی پائیٹ کی جانب سے سکول ہیڈز و پرنسپل کی آٹھ روزہ ٹریننگ کا شیڈول جاری۔
11/11/2025

سی پی ڈی پائیٹ کی جانب سے سکول ہیڈز و پرنسپل کی آٹھ روزہ ٹریننگ کا شیڈول جاری۔

27/07/2025
*کوئٹہ: سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کے احکامات پر ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان نے تمام اساتذہ و غیر تدریسی عملے کی اٹیچمنٹ اور ...
27/07/2025

*کوئٹہ: سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کے احکامات پر ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان نے تمام اساتذہ و غیر تدریسی عملے کی اٹیچمنٹ اور ایڈجسٹمنٹ فوری طور پر منسوخ کر دی ہیں۔ تمام ملازمین کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اپنی اصل جائے تعیناتی پر فوری رپورٹ کریں۔*

23/07/2025

*تردیدی بیان*
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی منفی اور جھوٹ پر مبنی خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے اور سوشل میڈیا پر بلوچستان بورڈ کو لے کر منفی پروپگینڈا کو مسترد کرتا ہے ، اور سوشل میڈیا پیجز اور صحافی برادری سے درخواست کرتا ہے کہ بغیر تصدیق کے بلوچستان بورڈ کے خلاف جھوٹ پر مبنی اور منفی خبروں کو آگے شیئر کرنے سے پہلے تصدیق کر لیں اور صحافتی اصولوں کا خاص خیال رکھیں۔

*میڈیا آفیسر بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ*

**تردیدی بیان**  سوشیل میڈیا پر جعلی ڈگریوں کے حوالے سے گردش کرنے والا بیان سراسر جھوٹ، من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ تعلیم د...
23/07/2025

**تردیدی بیان**
سوشیل میڈیا پر جعلی ڈگریوں کے حوالے سے گردش کرنے والا بیان سراسر جھوٹ، من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ تعلیم دشمن عناصر مخلص اور ایماندار افسران کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، جو کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔

ضلع تعلیمی افسر اور ان کا عملہ صبح 8 بجے سے دفتر (شاہ وکشاہ روڈ کویٹہ) میں موجود اور سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف عمل ہے۔

اسفند یار کاکڑ سکرٹری  سکول ایجوکیشن تعینات کردیا ھے
12/07/2025

اسفند یار کاکڑ سکرٹری سکول ایجوکیشن تعینات کردیا ھے

حکومت بلوچستان نے عیدالاضحٰی کی تعطیلات کیلئے جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کرکے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا وفاقی حکومت کے نوٹی...
03/06/2025

حکومت بلوچستان نے عیدالاضحٰی کی تعطیلات کیلئے جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کرکے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق اب بلوچستان میں بھی عیدالاضحٰی کی تعطیلات 6 تا 9 جون تک ہونگی

مسٹر محمد اسحاق  چئیرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات۔
16/04/2025

مسٹر محمد اسحاق چئیرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات۔

حکومت بلوچستان محکمہ ایس اینڈ جی ایڈمن نے ماہ رمضان کے لیے دفتری اوقات کار جاری کر دیے
27/02/2025

حکومت بلوچستان محکمہ ایس اینڈ جی ایڈمن نے ماہ رمضان کے لیے دفتری اوقات کار جاری کر دیے

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
17:30 - 18:00
Tuesday 09:00 - 17:00
17:30 - 18:00
Wednesday 09:00 - 17:00
17:30 - 18:00
Thursday 09:00 - 17:00
17:30 - 18:00
Friday 09:00 - 17:00
17:30 - 18:00
Saturday 08:00 - 17:00
17:30 - 18:00
Sunday 08:00 - 17:00
17:30 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Officer Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category