30/04/2026
*Scholarship Deadline Extension Notice*
The Balochistan Education Endowment Fund *(BEEF)* has officially extended the deadline for submission of *PEEF Scholarship forms under Policy 2025-26.*
Students can now submit their applications until *11th May, 2026* . This is an important opportunity for eligible and deserving students to complete their application process.
Don’t miss this chance. Make sure your forms are submitted before the closing date.
*How to Apply:*
Application forms must be submitted through your respective institutions.
*You can download the application form from the link below:*
👇 https://drive.google.com/file/d/1QIkMqHqQ1UNpZO4eGMR_si3GAMKGWYdO/view?usp=sharing
30/04/2026
FPSC ROLL No Slips GR Exam Phase-I/2026 UPLOADED*
(1) ASF Inspector and Assistant Director roll number slips uploaded.
(2) Lecturer and vice Principal roll number slips uploaded
(3) Senior Elementary School Teacher roll number slips uploaded
Download slips through FPSC website link.
https://cp.fpsc.gov.pk/gr_one/gr_acs/gr_phase_ac.php
30/04/2026
BEST OF LUCK...
Best Wishes for Patwari Test ✨
May Allah Grant You Success 🤲
پٹواری کی رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کا لنک۔
نوٹ۔ تمام امیدواران اپنی رولنمبر سلپ چیک کریں، اسکرین شاٹ بنائیں اور پرنٹ لازمی نکال لیں۔
کمیشن کی رول نمبر سلپ میں امیدوار کی تصویر نہیں ہوتی۔
شناختی کارڈ درج کرنے کا طریقہ:
00000-0000000-0 (ڈیش کے ساتھ درج کریں)
اہم ہدایت:
جس براؤزر میں آپ سلپ چیک کر رہے ہیں، اس میں Desktop Site Mode کا آپشن آن کریں تاکہ سلپ مکمل نظر آئے۔
نوٹ:
اگر کسی امیدوار کی رول نمبر سلپ شو نہ ہو یا کوئی مسئلہ درپیش ہو تو فوری طور پر آفس سے رابطہ کریں۔
رولنمبر سلپ چیک کرنے کا لنک۔
https://bpsc.gob.pk/BPSC/home
30/04/2026
BPSC
Final Result
1. Deputy Prosecutor General
30/04/2026
Quetta Division
Interview Schedule Announcement
30/04/2026
داخلہ برائے کمیونٹی مڈوائفری ٹریننگ کورس
30/04/2026
پریس ریلیز
تمام متعلقہ امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمہ ریونیو بلوچستان میں پٹواری (بی-09) کی آسامیوں کے لیے یکم مئی تا 3 مئی منعقد ہونے والے امتحانات، جو کہ اشتہار نمبر 01/2025 کے تحت بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (BUITEMS) کے احاطے میں منعقد ہوں گے، امتحان کے دوران درج ذیل ہدایات پر سختی سے عمل کریں:
1۔ امیدواران کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ امتحانی مرکز میں موبائل فون، الیکٹرانک گیجٹس اور AI سپورٹڈ ڈیوائسز ساتھ نہ لائیں۔
2۔ امیدواران اپنے ساتھ اصل قومی شناختی کارڈ لازماً لائیں، بصورت دیگر انہیں امتحانی ہال میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
3۔ تمام امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنا امتحانی کلپ بورڈ ساتھ لائیں۔
4۔ امیدواران امتحان شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے اپنے متعلقہ امتحانی ہال میں پہنچ جائیں۔
نوٹ:
براہِ کرم موبائل فون اور الیکٹرانک ڈیوائسز ساتھ نہ لائیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے، کیونکہ امتحان کے دوران موبائل جمع کروانے کے لیے کوئی کاؤنٹر دستیاب نہیں ہوگا۔
30/04/2026
BPSC
Syllabus
1. Lecturer (Civil)
2. Lecturer Telecommunication
3. Lecturer (Biotechnology)
30/04/2026
BMC
Hostel accommodation date extended
https://bmc.edu.pk/?p=5562
30/04/2026
BMC
Second Merit List of Successful Candidates of MDCAT 2025-2026
https://bmc.edu.pk/?p=5553
29/04/2026
بیف اسکالرشپ۔
تمام معلومات اور مکمل رہنمائی کے لیے۔
1. اپنے ادارے کے فوکل پرسن سے رابطہ کریں۔
2. بیف ہیلپ ڈیسک نمبرز پر رابطہ کریں۔
3. بیف آفس جائیں۔
شکریہ
Follow the Educational & Jobs Info - Career Guidance with Ayaz Uddin Lashari channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029Va7zW61InlqLAoJcEU0f