23/05/2024
سیکٹری ہیلتھ جناب ڈی جی ہیلتھ ، ڈائکٹر نرسنگ کوئٹہ۔
کالج اف نرسنگ ژوب میں میم رکیہ اور اس کے شوہر جو کہ کالج میں کرپشن کی نظر ہے اس نے سب ٹیچروں کو چھٹی دی ہوئی ہے اور پرنسپل کو بھی کوئٹہ بٹھایا ہوا ہے خود بیٹھ کر سب ٹیچروں ٹیچروں سے پیسے لیتی ہے اور کلر کی سیٹ پر اپنے شوہر کو بٹھایا ہے جو کلر ک کی پوسٹ پر بھی پیسے لیتے ہیں اور سٹوڈنٹ کے ڈاکومنٹس اور نوٹس کے کاپی کی دکانداری کھول رکھی ہے اور اپنی من مانی سے کالج چلا رہی ہے اور سٹوڈنٹ کو دھمکی دے کر رکھی ہے کہ کوئی بھی یہ راز نہیں بولے گا توورنہ سب کو فیل کیا جائے گااس کے خلاف قانون اقدامات کیے جائیں اورnew پرنسپل مقرر کیا جائے