Islamic Official

Islamic Official The purpose of our page is to provide you with Islamic information and good video images, such as funny videos and cricket, etc.
(1)

26/01/2026
30/12/2025
🤍
24/12/2025

🤍

01/12/2025
21/11/2025

❤️‍🔥🍁

21/11/2025

Heart touching 💗

*خضدار اور پنجگور میں افسوسناک واقعات، حادثے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق، متعدد زخمی۔**خضدار / پنجگ...
10/11/2025

*خضدار اور پنجگور میں افسوسناک واقعات، حادثے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق، متعدد زخمی۔*

*خضدار / پنجگور (ہمارا بلوچستان نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات میں چار افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔*

*تفصیلات کے مطابق خضدار میں سی پیک شاہراہ فیروز آباد کے مقام پر سرخ چڑہائی کے قریب پک اپ اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک مرد، ایک خاتون اور ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ پک اپ میں سوار متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی، تاہم حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔*

*دوسری جانب پنجگور ائیرپورٹ روڈ کے مقام پر ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی، جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت امین اللّٰه ولد جان محمد سکنہ گوارگو کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم، فائرنگ کے محرکات اور قتل کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آسکی ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔*

*_تازہ ترین خبریں اور بلوچستا

Address

Sitlait Town Quetta
Quetta
78200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share