Gilania Habib -ul- Islam Institute of Islamic Studies

Gilania Habib -ul- Islam Institute of Islamic Studies picter and vidos

15/08/2026

الحمدللہ گیلانیہ سکول اینڈ کالج میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریاں بھرپور شروع
♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️
Gilania Habib -ul- Islam Institute of Islamic Studies

تمام عالم اسلام کو عیدوں کی عیدعید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا چاند مبارک ہو ❤️❤️❤️♥️♥️♥️
14/08/2026

تمام عالم اسلام کو عیدوں کی عید
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا چاند مبارک ہو
❤️❤️❤️♥️♥️♥️

13/08/2026

جگر گوشہ مفتی اعظم بلوچستان حضرت علامہ مولانا
مفتی مختیار احمد حبیبی صاحب
شان اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمہ اللہ تعالی علیہ بیان فرماتے ہوئے خوبصورت انداز میں
❤️❤️❤️♥️♥️♥️💖💖💖💙💙💙

08/08/2026

منقبت اعلحضرت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ
❤️❤️❤️❤️❤️♥️♥️♥️♥️
@and@folow@
Gilania Habib -ul- Islam Institute of Islamic Studies

🌹 گیلانیہ سکول اینڈ کالج کے زیرِ اہتمام عظیم الشان ’’تعلیماتِ امامِ ربانی و امامِ احمد رضا کانفرنس‘‘ کا انعقاد 🌹گیلانیہ ...
08/08/2026

🌹 گیلانیہ سکول اینڈ کالج کے زیرِ اہتمام عظیم الشان ’’تعلیماتِ امامِ ربانی و امامِ احمد رضا کانفرنس‘‘ کا انعقاد 🌹
گیلانیہ سکول اینڈ کالج کے زیرِ اہتمام تعلیماتِ امامِ ربانی و امامِ احمد رضا کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیمی، دینی اور روحانی رنگ لیے ہوئے ایک خوبصورت اور بابرکت پروگرام پیش کیا گیا۔ پروگرام کو تین اہم حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
📖 پہلا حصہ: تکمیلِ حفظِ قرآن کریم
پروگرام کے پہلے حصے میں گیلانیہ سکول اینڈ کالج کے ان ہونہار طلباء نے جنہیں حفظِ قرآن کریم کی سعادت حاصل ہوئی، آخری سبق سنا کر تکمیلِ حفظ کا شرف حاصل کیا۔
حافظ محمد بلال اور حافظ محمد الیاس نے جگر گوشۂ مفتی اعظم بلوچستان، حضرت علامہ مولانا مختار احمد حبیبی صاحب کے سامنے اپنا آخری سبق پیش کیا۔
یہ منظر انتہائی روح پرور اور ایمان افروز تھا، جس پر طلباء، اساتذہ اور والدین نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔
🏆 دوسرا حصہ: ششماہی نتائج و تقسیمِ انعامات
پروگرام کے دوسرے حصے میں گیلانیہ سکول اینڈ کالج ڈبل روڈ برانچ اور سرکی روڈ برانچ کے ششماہی امتحانات کے نتائج پیش کیے گئے۔
ڈبل روڈ ہیڈ آفس برانچ کا ششماہی رزلٹ برانچ پرنسپل جناب محمد ظاہر لہڑی صاحب نے جبکہ سرکی روڈ برانچ کا رزلٹ پرنسپل جناب محمد یونس قادری صاحب نے پیش کیا۔
نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں معزز مہمانانِ گرامی کے ہاتھوں انعامات اور اعزازی شیلڈز تقسیم کی گئیں۔
اسی موقع پر گیلانیہ سکول اینڈ کالج کے ان ہونہار طلباء کو بھی اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں جنہوں نے بلوچستان بورڈ اور تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے مختلف درجات کے امتحانات میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کی۔
🌹 تیسرا حصہ: صدارتی خطاب و سپاس نامہ
پروگرام کے تیسرے حصے میں جگر گوشۂ مفتی اعظم بلوچستان، حضرت علامہ مولانا مختار احمد حبیبی صاحب نے صدارتی خطاب فرمایا۔ آپ نے اپنے بصیرت افروز خطاب میں بزرگانِ دین کی سیرت، ان کی دینی خدمات اور ان کی تعلیمات پر سیر حاصل گفتگو فرمائی اور طلباء کو علم، عمل، ادب اور دینی اقدار سے وابستہ رہنے کی تلقین فرمائی۔
آخر میں گیلانیہ سکول اینڈ کالج کے ناظمِ اعلیٰ، شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الرازق حبیبی صاحب نے سپاس نامہ پیش کیا اور پروگرام میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانانِ گرامی، علماء کرام، اساتذہ، والدین اور طلباء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
پروگرام کے اختتام پر ادارہ گیلانیہ سکول اینڈ کالج کی جانب سے تمام طلباء و والدین کے لیے لنگر کا خصوصی انتظام کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ گیلانیہ سکول اینڈ کالج کو علمِ دین و علمِ دنیا کی خدمت، نسلِ نو کی بہترین تربیت اور دین و ملت کی خدمت کے لیے مزید ترقی و استقامت عطا فرمائے۔ آمین بجاہِ سید المرسلین ﷺ۔
♥️♥️♥️♥️ *@flowoo

❤️❤️❤️❤️❤️
06/08/2026

❤️❤️❤️❤️❤️

انشاء اللہ بروز ہفتہ صبح 10 بجے❤️❤️❤️
03/08/2026

انشاء اللہ بروز ہفتہ صبح 10 بجے
❤️❤️❤️

❤️❤️❤️الحمدللہ ❤️❤️❤️
01/08/2026

❤️❤️❤️الحمدللہ ❤️❤️❤️

Address

Quetta
786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilania Habib -ul- Islam Institute of Islamic Studies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gilania Habib -ul- Islam Institute of Islamic Studies:

Shortcuts

Share