Student Service Center Global PVT LTD

Student Service Center Global PVT LTD NO IELTS no TOEFL no ETA test. WHO and PMDC Approved

Student Service Center Global is offering unique opportunity for Pakistani medical students to Pursue 5 years MBBS degree Program at Avicenna State Tajik Medical University Dushanbe Tajikistan.

13/08/2026

وطن کے دفاع کے لیے ہمیشہ تیار، پاکستان آرمی کے بہادر افسران قوم کے مضبوط محافظ ہیں۔ ان کا عزم، حوصلہ اور فرض سے وابستگی پاکستان کی سلامتی کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔

13/08/2026

سوراب کے ایک مقامی شہری نے علاقے میں منفی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہاں نہ کوئی جہاز آیا اور نہ ہی بمباری ہوئی۔ شہری نے کہا کہ بعض عناصر بلوچستان کے امن اور عوام کے سکون کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے وطن کے ساتھ کھڑے ہیں اور 14 اگست بھرپور جوش و جذبے سے منائیں گے۔

13/08/2026

بلوچستان بھر میں معمولاتِ زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔ تمام اہم شاہراہوں اور بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں اور شہری معمول کے مطابق اپنی روزمرہ مصروفیات انجام دے رہے ہیں۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال کو مسترد کردیا۔

13/08/2026

"ہم پاکستان کے محافظ ہیں اور کبھی کسی کو اپنی سرزمین کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہم اپنے مقدس وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔"
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

13/08/2026

ایک طرف بی ایل اے عوامی حمایت کے دعوے اور تحریکیں چلاتی ہے، جبکہ دوسری جانب یہی عناصر تربت میں شہریوں کو دھمکانے، بھتہ خوری اور لوٹ مار کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
جو عوام کے تحفظ کا دعویٰ کرے، وہی عوام کو خوفزدہ اور ان کا مال لوٹے تو اس بیانیے کی حقیقت خود سامنے آ جاتی ہے۔

12/08/2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ میں طالبان انٹیلی جنس کے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد AUF نے واضح کیا کہ طالبان انٹیلی جنس اہلکار افغانستان میں کہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔

12/08/2026

بلوچستان سَسول گیسٹ ہاؤس کے قریب سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بھاری توپخانے سے مؤثر کارروائی کی۔
اچانک اور درست کارروائی کے بعد دہشت گردوں میں شدید افراتفری پھیل گئی،
جبکہ ریڈیو اور وائرلیس رابطوں سے ان کے درمیان فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئیں۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی مسلسل نگرانی جاری، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم۔

08/08/2026

فواد چوہدری کا بھارتی پروپیگنڈا نیٹ ورکس پر تنقید، بلوچستان کے حوالے سے علیحدگی پسند بیانیے کو مسترد کردیا

فواد چوہدری نے بھارتی پروپیگنڈا نیٹ ورکس اور ان سے منسلک عناصر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بلوچستان کی مبینہ آزادی سے متعلق دعووں کو بے بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بیانیے بلوچ عوام کے مفادات کی نمائندگی نہیں کرتے۔

10/09/2025
10/09/2025

بلوچستان حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے صوبے بھر میں گرفتار سیاسی کارکنان کو رہا کرنے اور درج مقدمات واپس لینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز خان بگٹی کی ہدایت پر کوئٹہ میں کمشنر آفس میں ہونے والی اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران کیا گیا۔

Address

Quetta
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923365602943

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student Service Center Global PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Student Service Center Global PVT LTD:

Shortcuts

Share