Seerat Educational System

Seerat Educational System To nurture creativity, confidence & intellect in the pupils, for laying the foundation for becoming

26/09/2026

25ستبمر 2026 بروز جمعہ
سیرت ایجوکیشنل سسٹم کے لیے ایک اور خوشی اور سعادت کا دن!

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سیرت ایجوکیشنل سسٹم کے چودھویں طالب علم یحیی بن زبیر نے حفظِ قرآنِ کریم کی تکمیل کی سعادت حاصل کر لی ہے۔
یہ یقیناً طالب علم، اس کے والدین، اساتذہ اور پورے ادارے کے لیے نہایت خوشی اور فخر کا موقع ہے۔

قرآن سے جڑنا اللہ کی عظیم نعمت ہے، اور اسے سینے میں محفوظ کرنا بہت بڑی سعادت۔

ہم اس طالب علم، اس کے والدین اور تمام اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم کو ان کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے، اسے سمجھنے، عمل کرنے ، اور سیرت ایجوکیشنل سسٹم کو مزید حفاظِ قرآن کی سعادتوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین

30/08/2026

28 اگست2026 بروز جمعہ سیرت ایجوکیشنل سسٹم کے لیے ایک اور خوبصورت اور بابرکت دن تھا، جب ہمارے پیارے طالب علم حافظ محمد یونس نے حفظِ قرآن کریم کی تکمیل کی۔ 📖✨
یہ صرف ایک طالب علم کی کامیابی نہیں، بلکہ اس کے والدین، اساتذہ اور پورے ادارے کے لیے خوشی اور فخر کا لمحہ ہے۔
اللہ تعالیٰ حافظ محمد یونس کے سینے میں قرآن کریم کو ہمیشہ محفوظ رکھے، اسے قرآن کا سچا خادم اور عامل بنائے، اور اس کے والدین و اساتذہ کی محنتوں کو شرفِ قبول عطا فرمائے۔
آمین۔

11/08/2026

7 اگست 2026 — سیرت ایجوکیشنل سسٹم کے
لیے ایک اور یادگار دن

الحمد للہ! سیرت ایجوکیشنل سسٹم کے لیے 7 اگست 2026 ایک اور خوشیوں بھرا اور بابرکت دن ثابت ہوا، جب ادارے کے گیارویں حافظِ قرآن محمد ابو بکر علی خان بن مبشر علی خان کی تکمیلِ حفظِ قرآن کے موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔
یہ لمحہ نہ صرف طالبِ علم اور اس کے والدین کے لیے باعثِ سعادت ہے بلکہ پورے ادارے کے لیے بھی فخر و مسرت کا مقام ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک اور طالبِ علم نے قرآنِ کریم کو اپنے سینے میں محفوظ کرنے کی عظیم سعادت حاصل کی۔
ہم اس ہونہار حافظِ قرآن، اس کے والدین اور اساتذۂ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید کو اس کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی، عزت اور نجات کا ذریعہ بنائے۔

آمین

09/08/2026

07/08/2026

الحمد للہ رب العالمین!

سیرت ایجوکیشنل سسٹم اپنے دسویں طالبِ علم کی تکمیلِ حفظِ قرآنِ کریم کی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے مسرت محسوس کر رہا ہے۔

گزشتہ روز، بروز بدھ 5 اگست 2026ء، ایک پُروقار تقریب میں حافظ عبدالحنان نے قرآنِ مجید کا آخری سبق سنایا اور حفظِ قرآنِ کریم کی سعادت حاصل کی۔

سیرت ایجوکیشنل سسٹم حافظ عبدالحنان، ان کے محترم والدین اور اساتذۂ کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کے حفظ کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں قرآنِ کریم پر عمل کرنے اور اسے اپنی زندگی کا رہنما بنانے کی توفیق عطا فرمائے، اور ان کے والدین کے لیے انہیں دنیا و آخرت میں عزت و سرخروئی اور صدقۂ جاریہ کا ذریعہ بنائے۔

آمین یا رب العالمین۔ ✨

06/08/2026

25/06/2026

Primary students of Seerat Educational System celebrating Plantation Day 🌳
Little hands, big change! Our kids planted trees and learned to love nature.

23/06/2026

20 جون 2026 — سیرت ایجوکیشنل سسٹم کے لیے ایک اور یادگار دن
الحمد للہ! سیرت ایجوکیشنل سسٹم کے لیے 20 جون 2026 ایک اور خوشیوں بھرا اور بابرکت دن ثابت ہوا، جب ادارے کے نویں حافظِ قرآن محمد ربیع بن محمد اسامہ کی تکمیلِ حفظِ قرآن کے موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔
یہ لمحہ نہ صرف طالبِ علم اور اس کے والدین کے لیے باعثِ سعادت ہے بلکہ پورے ادارے کے لیے بھی فخر و مسرت کا مقام ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک اور طالبِ علم نے قرآنِ کریم کو اپنے سینے میں محفوظ کرنے کی عظیم سعادت حاصل کی۔
ہم اس ہونہار حافظِ قرآن، اس کے والدین، اساتذۂ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید کو اس کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی، عزت اور نجات کا ذریعہ بنائے۔

Address

Taj Complex, Naseerabad Road, Satellite Town Block 5
Quetta

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:30
Tuesday 07:30 - 14:30
Wednesday 07:30 - 14:30
Thursday 07:30 - 14:30
Friday 07:30 - 12:30
Saturday 07:30 - 02:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seerat Educational System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category