14/04/2025
تو ہے کمال مولا تیری قدرت کا مال
*جو ہمیں مطلوب تھا، کسی اور کو عطا ہوا...*
*ہماری دعائیں کسی اور کے بخت سنوار گئیں*���
تو ہے کمال مولا تیری قدرت کا مال
30/09/2024
بھروسہ کرو ہماری دوستی پر🌷
ہم کسی کا دل دکھایا نہیںکرتے 💔
آپ اور آپ کا انداز ہمیں اچھا لگا ❤
ورنہ ہم جلدی دوست بنایا نہیں کرتے 💞
27/09/2024
"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں".. 😍❤