09/05/2026
لیکچرر اسلامیات کی تیاری
پروفیسر طاہر سومرو صاحب کے ساتھ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehrdar School and Academy, Educational Research Center, Killi Rind Abad Sabzal Road Quetta, Quetta.
09/05/2026
لیکچرر اسلامیات کی تیاری
پروفیسر طاہر سومرو صاحب کے ساتھ
02/05/2026
Lecturer Islamiat
25/04/2026
Admissions open
31/03/2026
اردو لیکچرر شپ، کلاس 31مارچ 2026
15/02/2026
03/07/2025
"لیکچرر شپ میں مثالی کامیابی کے بعد، مہردر اکیڈمی اب BPSC ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ایک شاندار اور جامع پروگرام کا آغاز کر رہی ہے۔ تجربہ کار اساتذہ، مکمل سلیبس کی کوریج، ماک ٹیسٹ، اور انٹرویو کی تیاری جیسے تمام ضروری مراحل ایک ہی جگہ — مہردر اکیڈمی میں۔ خواہشمند امیدوار فوری داخلے کے لیے رابطہ کریں، کیونکہ نشستیں محدود ہیں!"
مہردر سکول
نوٹس برائے عید الفطر کی تعطیلات
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مہردر سکول میں عید الفطر کی مناسبت سے 29 مارچ 2025 سے 6 اپریل 2025 تک تعطیلات ہوں گی۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو 7 اپریل 2025 بروز پیر اسکول بھیجنے کا اہتمام کریں تاکہ تدریسی سلسلہ بروقت بحال ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عید کی خوشیوں سے مالامال کرے۔
انتظامیہ
مہردر سکول
📢 Job Opportunity – Female Teacher Required!
Mehrdar School is looking for a dedicated and qualified Female Teacher for the Primary Section. If you are passionate about teaching and love working with children, we would love to have you on our team!
🔹 Requirements:
✅ Minimum BA/BSc (B.Ed/M.Ed preferred)
✅ Teaching experience will be an advantage
✅ Friendly and positive attitude towards children
✅ Strong communication and teaching skills
💼 What We Offer:
✔️ Attractive salary package
✔️ Supportive and professional work environment
✔️ Opportunities for learning and growth
📍 Location: Mehrdar School & Academy Killi Rind Abad Sabzal Road Quetta,
Interested candidates are encouraged to apply as soon as possible!
📞 Contact Number:0333-3273598
31/01/2025
الحمدللہ! شاندار کامیابی
مہردر اکیڈمی کے تحت اردو لیکچرر شپ کے لیے منعقد کیے گئے دو سیشنز کے ثمرات آج سامنے آ گئے! بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا، اور ہماری اکیڈمی کے 10 سے زائد طلبہ و طالبات اس امتحان میں کامیاب ہو گئے۔
یہ کامیابی ہمارے محنتی اساتذہ اور لگن سے سیکھنے والے طلبہ و طالبات کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ تمام کامیاب امیدواروں کو دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازے۔
#کامیابی