17/04/2026
Al-Muqeem English Public High School Loralai
School system
17/04/2026
31/03/2026
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
پچھلے سال کے اعلیٰ رزلٹ کے بعد سال (2026)کی پڑھائی کا آغاز ہوچکا ہے۔ محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
22/03/2026
المقیم سکول کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر بہت بہت مبارک
18/03/2026
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
المقیم انگلش پبلک ہاہی سکول لورالائ کے 12طلباء اور طالبات نے دانش سکول اسلام آباد میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ادارہ ہذا کی طرف سے تمام کامیاب امیدواروں کو بہت بہت مبارک۔
16/03/2026
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
ایان آصف ولد آصف سلیم نے کیڈٹ کالج تربیلا اور کیڈٹ کالج اورماڑہ میں اپنی سیٹ کنفرم کرلی ہے۔ اور
مزمل خان ولد عبدالعزیز نے کیڈٹ کالج تربیلا میں اپنی سیٹ کنفرم کرلی ہے۔
المقیم سکول کی طرف ایان آصف ولد آصف سلیم اور مزمل خان ولد عبدالعزیز کو بہت بہت مبارک
14/03/2026
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے BRC ZHOB(2026) اور CADET COLLEGE KILLA SAIFULLAH (2026)میں کامیاب ہونے والےطلباء۔
27/02/2026
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ(2026) کےلیےمنتخب ہونے والےطالبات
25/02/2026
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے BRC LORALAI(2026) میں پورے بلوچستان میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ساتھ کامیاب ہونے والےطلباء۔
22/02/2026
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے ہم نےBRC LORALAI(2026) میں پورے بلوچستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
محترم والدین !
ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے
کل بروز بدھ 28 مئی بسلسلہ یومِ تکبیر سرکاری اعلان کے مطابق ادارہ ہذا کی چھٹی ہوگی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Sardar Usman Road
Quetta