17/07/2025
اللہ کے فضل و کرم سے نمل پبلک مڈل سکول کے ششماہی امتحان کے پرچے ختم ہوگئے 18 جولائی سے لیکر 21 جولائی تک سکول بند رہے گا انشاءاللہ اگلے پیر سے سکول میں کلاسسز شروع ہو گا ۔ امتحان میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والوں کو شیلڈ اور ٹرافیاں دی جائیگی۔
رزلٹ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
یاد رہے نمل سکول اینڈ اکیڈمی سسٹم میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ قرآنی تعلیم انگلش لینگویج اور غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ دیجاتی ہے