Quetta Awaz

Quetta Awaz quetta city

25/11/2025
خدمتگار نوجوان صدیق__جان__توخی کو نواں کلی  یونین__کونسل 34 وارڈ نمبر 3 آزاد امیدوار
22/11/2025

خدمتگار نوجوان صدیق__جان__توخی کو نواں کلی یونین__کونسل 34
وارڈ نمبر 3
آزاد امیدوار

کاغذاتِ نامزدگی منظوتکتو ٹاون نواں کلی خلجی آباد سلیمان خیل   یسٹریٹ    یونین کونسل32 کے وارڈ نمبر 3 # سے حاجی .  عبدالل...
22/11/2025

کاغذاتِ نامزدگی منظوتکتو ٹاون نواں کلی خلجی آباد سلیمان خیل یسٹریٹ
یونین کونسل32 کے وارڈ نمبر 3 # سے حاجی . عبدالله . کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہو ارڈ کی ووٹر لسٹ کتاب نمبر ، پر مشتمل ہے

جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار یونین کونسل 28 وارڈ نمبر 3 عبدالصمد حقیار.
22/11/2025

جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار یونین کونسل 28 وارڈ نمبر 3 عبدالصمد حقیار.

جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار حاجی جان محمد صاحب
22/11/2025

جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار حاجی جان محمد صاحب

07/11/2025

خوشی کے موقع پر ہوائی فائرنگ جہالت کی انتہا ہے !!

قلعہ عبداللہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دولہا زخمی، ہسپتال منتقل
فائرنگ خوشی کی علامت نہیں بلکہ خوف، جنگ یا انتشار کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ یہ غیر ضروری روایت بےشمار جانیں لے چکی ہے یا لوگوں کو عمر بھر کی معذوری دے چکی ہے لیکن لوگوں نے سبق نہیں لینا۔🥲

نعمت اللہ خوشحال

07/11/2025

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category