05/05/2026
چالیس سال سے درس حدیث پڑھائی ہزاروں اصلاحی بیانات کیے لیکن آج امت نے اس چراغ کو بھی نہیں بخشا بجھادیا 😭😭
Welcome to Chalte Phirte Vlogs. Real stories from real streets. Exploring Pakistan one vlog at a time. Follow for daily travel, food, and desi life moments.
Like, share, and join the safar.
05/05/2026
چالیس سال سے درس حدیث پڑھائی ہزاروں اصلاحی بیانات کیے لیکن آج امت نے اس چراغ کو بھی نہیں بخشا بجھادیا 😭😭
02/05/2026
*ہڑتال ہڑتال ہڑتال*
پورے ملک پاکستان میں 1 مئ سے لیکر 5 تک پٹرول پرمکمل ہڑتال اگر کوئی بھی گاڑی پٹرول پمپ پر نظر آئی پٹرول ڈلواتے تو اس کے خود زمہدار ہوں گے اب یہ عوام کا فیصلہ ہے مہنگائی نے غریب عوام کا براحال کردیا ہے بہت دیکھ لیاہے سب حکومتوں کو سب ہی غریب کا پیٹ کاٹ کر اپنا پیٹ بھر رہے ہیں
یہ علان تمام تاجر برادری اور پورے پاکستان کی عوام کی طرف سے کیا جارہا ہے یاد رہے 1سے لیکر 5 تاریخ تک مکمل پٹرول بند رہے گا سب دوست ساتھ دیں اور آپنے علاقے کے تمام پٹرول پمپ پر نظر رکھیں اور یہ ہڑتال پرامن ہوگی کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوگی اس توڑ پھوڑ سے ہمارا عوام کاہی نقصان ہوتا ہے ہم نے صرف پٹرول بند کرنا ہے
اس میسج کو فرض سمجھ کر تمام گروپس میں سینڈ کریں اور ساتھ دیں شکریہ
19/04/2026
Breaking News.
Iran says will no longer send any delegate for peace talks with USA they are done . In response USA has said that whether Iran likes it or not they must accept USA demands failling which all bridges and power plants will be knocked out. USA has also sent back 29 vessels that were allowed by Iran to cross the strait
شرارتی بچے کا دنبے کے ساتھ مستیاں
شرارتی بچے کا دنبے کے ساتھ مستیاں
- -
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
18/04/2026
بیٹے کی فریاد سیاست سے بالاتر ہوتی ہے، یہ خالصتاً انسانیت کی پکار ہے۔
قاسم خان نے اپنے والد عمران خان کے لیے صرف اتنا کہا کہ انہیں انسان سمجھا جائے۔
"باعزت حالات" کا مطالبہ کوئی رعایت نہیں، یہ کم سے کم انسانی حق ہے۔
جب ایک بیٹا اپنے والد عمران خان کے لیے بنیادی ضروریات مانگے تو سمجھ لیں بات حق سے آگے جا چکی۔
والد کا رشتہ دنیا کا سب سے مضبوط سہارا ہوتا ہے۔
جب عمران خان جیسا سہارا تکلیف میں ہو تو اولاد کا بے چین ہونا فطری ہے۔
قاسم نے کوئی سیاسی نعرہ نہیں لگایا، صرف اپنے والد عمران خان کے بنیادی حقوق کی بات کی۔
خوراک، دوا، عزت اور انسانی سلوک۔ یہ احسان نہیں، قانون اور آئین ہے۔
پاکستان کا آئین بھی ہر شہری، چاہے وہ عمران خان ہی کیوں نہ ہو، کو عزت کے ساتھ جینے کا حق دیتا ہے۔
اختلاف رائے اپنی جگہ، مگر عمران خان کے انسانی وقار پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ تصویر دو نسلوں کا دکھ بیان کر رہی ہے۔
ایک طرف باپ عمران خان جو قید میں ہے، دوسری طرف بیٹا قاسم جو انصاف کا منتظر ہے۔
قومیں اپنے بڑوں سے سلوک سے پہچانی جاتی ہیں۔
آج سوال صرف عمران خان کا نہیں، ہمارے اجتماعی ضمیر کا ہے۔
کیا ہم اختلاف میں اتنا آگے بڑھ گئے کہ بنیادی انسانی اقدار بھول گئے؟
قاسم کا اپنے والد عمران خان کے لیے یہ مطالبہ ہمیں جھنجھوڑتا ہے کہ ہم انسانیت کو سیاست پر فوقیت دیں۔
کیونکہ تاریخ ان لمحوں کو ضرور یاد رکھتی ہے۔
وہ قومیں سرخرو ہوتی ہیں جو اپنے مخالفین کو بھی عزت دیتی ہیں۔
دعا ہے کہ عمران خان سمیت ہر باپ کو عزت ملے اور ہر بیٹے کو والد کا سایہ نصیب ہو۔
کیونکہ والد کا رتبہ اور اس کی عزت، ہر بحث سے بالاتر ہے۔
17/04/2026
UPDATE: آبنائے ہرمز کھل گیا ہے ✅
Iran اور Oman کے درمیان یہ آبی گزرگاہ
جہاں سے دنیا کا 20% تیل گزرتا ہے، اب مکمل طور پر بحال۔
Ships کی آمد و رفت جاری 🛢️
17/04/2026
اپنے والدین کے بہن بھائیوں کو دیکھا تو سمجھ آیا کہ "اپنے" لفظ کی تعریف بہت وسیع ہے۔
کچھ رشتے نام کے ہوتے ہیں، کچھ کام کے۔
اللہ سب کے رشتوں میں خلوص اور محبت ڈال دے۔ آمین
#رشتے #حقیقت
سیب کے درخت 🌲 کو جب ہوا گرا دیتا ہے تو اس کو اٹھانے کا مفید طریقہ وڈیو میں دیکھایا گیا ہے
اس کا فایدہ یہ ہوگا کہ درخت کے جڑوں کو نقصان پہنچے بغیر آسانی سے اٹھایا جا سکتا ہے
وڈیو میں موجود شخص عبداللہ عرف بابا نے یہ ٹیکنالوجی بڑے اچھے انداز میں پیش کی #ضلع #برشور
15/04/2026
Mustafa-Ibn-Jameel, a 27-year-old calligrapher from the Gurez Valley in the Bandipora district of North Kashmir. He gained international recognition for hand-writing the entire Holy Quran on a single 500-meter-long paper scroll.
Key Details of the Project
Duration: The entire project took seven months, with the actual calligraphy portion completed in three months.
Effort: To complete the scroll, Jameel worked approximately 18 hours every day.
Materials: He used a 14.5-inch wide, 135 GSM (some sources say 85 GSM) special art paper roll and special calligraphy ink, both sourced from Delhi because they were unavailable in the Kashmir Valley.
Design: The calligraphy was done in the Naskh font, and the borders featured intricate designs consisting of roughly 1.3 million dots.
Cost: The total cost for materials and production was approximately 2.5 lakh rupees.
Achievements and Recognition
World Record: His feat was officially recognized by the Lincoln Book of Records.
Motivation: Jameel initially began practicing calligraphy in 2016 to improve his handwriting after failing his high school diploma due to a struggle with mathematics.
Inspiration: He hope his achievement inspires other Kashmiri youth to take up the art of calligraphy, which he feels has been declining in the region.
15/04/2026
*نظر کا دھوکہ ہے یا دماغ کا ٹیسٹ؟* 🍎😵💫
جو پہلی نظر میں 8 لگ رہے ہیں، وہ اصل میں…؟
کمنٹ میں جواب لکھو اور اپنے دوست کو ٹیگ کرو جسے لگتا ہے وہ بہت ہوشیار ہے 😂
ہنٹ: ٹکڑوں کو گننا ہے، سیب نہیں۔