07/12/2023
لا تكفرون" مت کفر کرو...
لا تسرفوا" مت اسراف کرو...
لا تحزنوا" مت غم کرو...
لا تتمنوا" مت تمنا کرو...
لا تعتدوا" حد سے آگے مت نکلو...
لا تھنوا" تم نہ سستی کرو...
لا تنھر" مت ڈانٹ ڈپٹ کرو...
لا تسبوا" مت گالی دو...
لا تقھر" سختی نہ کیا کر.
لا تخشوا الناس" مت ڈرو لوگوں سے۔۔۔
لا تقربوا الفواحش" مت قریب ہو برائیوں کے۔۔۔
لا تبتئس" مت مایوس ہو۔۔۔
لا تخف" مت خوف کھا۔۔۔
لا یسخر" مت مذاق کر۔۔۔
لا تغرنکم الحیاۃ الدنیا" تمہیں زندگانیٴ دنیا دھوکے میں نہ ڈالے...
لا تزکوا انفسکم" مت پاکیزہ جانو اپنے نفسوں کو...
لا یسرقن" مت چوری کرو عورتو...
لا یغتب" مت غیبت کرو...
لا تفرقوا" مت تفرقہ ڈالو
لا یخافون لومة لايم" اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی.. پرواه بھی نہ کریں گے...
لا تقل لهما اف" مت ان دونوں (والدین) کو آف تک کہو....
لا تقتلوا النفس" مت قتل کرو کسی جان کو....
لا تفسدوا فی الارض" مت فساد کرو زمین میں....
لا تاکلوا الربا" مت سود کھاؤ....
لا ینقضون المیثاق" مت پختہ عہدوں کو توڑو...
لا تشرکوا به شيئا" مت شرک بناؤ اس کے ساتھ کسی کو...
لا تمش فی الارض مرحا" مت زمین پر اکڑ کر چل....
لا تکونوا للذین نسا الله" مت ان لوگوں کی طرح ہونا جنھوں نے الله تعالیٰ کو بھلا دیا....
لا تقتلوا اولادکم من املاق" اور اپنی اوﻻد کو افلاس کے سبب قتل مت کرو...
لا تقنطوا من رحمة الله" مت مایوس ہونا الله کی رحمت سے...
لا یستکبرون عن عبادة" وه اس کی عبادت سے نہ سرکشی کرتے ہیں....
لا تنقصوا المکیال والمیزان" مت کمی کرو وزن اور ترازو کے تولنے میں...
لا تتخذوا عدوی و عدوکما اولیاء" میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ.