Sigma Rule 🔥 AG Umrani English Academy
Friends Support me on YouTube 👇
https://youtube.com/
AG Umrani English Academy
AG Officials Academy is providing highly professional and Trained Tutors at your Door Step. Your Future is our utmost Priority.
Heart touching mother quotes | Maa k liye Shayari Urdu/Hindi
Support me on YouTube 👇👇
https://youtube.com/
Subscribe my YouTube Channel and click on the Bell icon for more upcoming videos
Beautiful Heart touching Poetry About Mother in Urdu | Maa Quotes |Maa Shayari |Parents Urdu Quotes
Dear friends, there is no greater blessing in this world than parents.
Yes, you are lucky if your parents are alive, today I created this video about Parents.
Please please respect your parents , Today you will listen quotes and poetry about mother and father.
Voice:
AG UMRANI ( Abdul Ghafar Umrani )
Please support me on YouTube 👇👇
https://youtube.com/
Subscribe and click on the Bell icon for more upcoming videos 🥰
Thanks
My dream is to help poor people
اگر کوئی اس شخص کی مالی مدد کرنا چاہتا ہے یا اس کو اس کے بچوں کے کچھ لا کر دینا چاہتا ہے ۔
یہ شخص نیو سرپل روڑ پر ہے اسپنی روڑ کے شروع میں ملے گا ۔
Support me on YouTube
https://youtube.com/
خدمت خلق سنت رسول اللہ ﷺ
مسلمانوں کو آپس میں معاملات اور معاشرت بھائیوں کی طرح کرنا چاہیے اور ایک دوسرے کے ساتھ رحمت، شفقت، نرمی برتنے اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون میں پورے اخلاص اور خیر خواہی سے پیش آنا چاہیے۔ حدیث شریف میں ہے، مفہوم : ’’رحم کرو تم زمین والوں پر، رحم کرے گا تم پر آسمان والا۔ ‘‘ (ترمذی)
ایک اور حدیث میں آتا ہے، مفہوم : ’’ساری مخلوق میں سب سے زیادہ اللہ کے نزدیک وہ ہے جو اللہ کی عیال یعنی مخلوق کے ساتھ زیادہ بھلائی سے پیش آتا ہے۔‘‘ حضرت علی ؓ شمائل نبویؐ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں، مفہوم : ’’ آپ ﷺ کے قریب بہت لوگ ہوتے تھے لیکن ان میں سے آپؐ کی نظر میں زیادہ صاحب فضیلت وہی ہوتا جو عام لوگوں کی زیادہ بھلائی چاہتا تھا اور آپ ﷺ کے نزدیک وہی شخص صاحب مرتبہ ہے جو لوگوں کے دین و دنیا کے کام آتا اور ان کے ساتھ محبت و اخلاق سے پیش آتا ہے۔‘‘
حضرت ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، مفہوم: ’’ مومن دوسرے مومن کے لیے ایک عمارت کی طرح ہے کہ اس عمارت کا بعض حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کردیتا ہے۔‘‘ (ترمذی)
اس حدیث میں حضور ﷺ نے مسلمانوں کے باہمی اتفاق و اتحاد اور ایک دوسرے سے تعاون و تناصر اور ہر کارخیر میں ایک دوسرے کی مدد کرنے پر زور دے کر ایک مثال سے اس کی توضیح کی ہے۔
جس طرح ایک عمارت متفرق اجزاء سے بنی ہوئی ہوتی ہے۔ جیسے ہر جز نے دوسرے جز سے چمٹ کر اس کو مضبوطی سے پکڑلیا، خود بھی مضبوط ہوا اور اس کو بھی مضبوط بنالیا اور اس طرح ایک مضبوط خوب صورت اور بلند عمارت ظہور پذیر ہوئی۔ مسلمانوں کو بھی ایک دوسرے سے افتراق اور ایک دوسرے سے قطع تعلق کرنا درست نہیں بل کہ آپس میں نرمی، رحم دلی اور محبت کے ساتھ مل کر رہنا چاہیے۔ نظم و ضبط اور اتفاق و اتحاد سے زندگی بسر کرنی چاہیے اور جس طرح دیوار سے نچلے حصے اوپر والے حصوں کا بوجھ اٹھائے ہوتے ہیں، اسی طرح مسلمانوں کواپنے استحکام اتفاق و اتحاد قائم کرنے اور پھر اپنی منظم قوت و شوکت کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے آپ کو بڑی سے بڑی قربانی کے لیے پیش کرنا ہوگا۔
جو قوم اپنے اجتماعی نظام، قوت و استحکام اور نظم و ضبط قائم کرنے کے لیے اپنے بھائی کا بوجھ خوشی اور محبت کے ساتھ اُٹھانا گوارا نہیں کرتی تو دشمن ان پر مسلط ہوکر زبردستی ان کے سروں پر بیٹھ جاتا ہے اور پھر ناگواری کے ساتھ دشمن کا بوجھ اٹھاتی ہے۔ بلاشبہ سچ یہ ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے امت کی خیر خواہی کا اکمل طریقے سے حق ادا فرمایا ہے۔
بندروں کے بھی فنگر پرنٹس ہوتے ہیں ؟
Monkeys also have fingerprints?
Friends please support me on YouTube 👇
https://youtube.com/
10 English Phrases for Describing Relationships – Basic Sentences in English
تعلقات کو بیان کرنے کے لیے
Support me on YouTube 👇👇
https://youtube.com/
Common Daily Questions:
We ask many questions every day. From ‘how are you?’ to ‘can I help you?’ and ‘can you believe it?!’ We ask questions we want answers to and rhetorical questions too. If you want to master daily English phrases then learn how to ask questions. Watch complete video
You can support me on YouTube channel 👇
https://youtube.com/
26/12/2022
10 Ways to respond to "Thank you" _Basic phrases in English
👇Watch videos on YouTube 👇
https://youtube.com/
26/12/2022
10 Ways to say Hello and Goodbye _ Basic phrases in English
👇Watch videos on YouTube 👇
https://youtube.com/
20 Easy sentences to speak speak English.
Daily Use English sentences in urdu for English conversation.
support me on YouTube channel 👇👇
https://youtube.com/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Quetta