کمیونٹی پراٸمری سکول کلی حاجی عبدالسلام مسےزٸی

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • کمیونٹی پراٸمری سکول کلی حاجی عبدالسلام مسےزٸی

کمیونٹی پراٸمری سکول کلی حاجی عبدالسلام مسےزٸی Community School Killi Abdul Salam Massizai Maizai Adda
Killa Abdullah

https://goo.gl/maps/KKK7TRjYPGtrJDTD9

آغازِ حقوقِ اساتذہبلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشنآؤ! ہمارے ساتھ چلواساتذہ کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے ہمارے اہم مطالبات
17/07/2026

آغازِ حقوقِ اساتذہ
بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن

آؤ! ہمارے ساتھ چلو

اساتذہ کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے ہمارے اہم مطالبات

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ BEF کمیونٹی سکول کلی عبدالس...
05/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ BEF کمیونٹی سکول کلی عبدالسلام مسےزئی کی کلاس اول کی ننھی طالبہ بی بی ثانیہ بنت نصیراحمد آج صبح ہوائی فائرنگ کی اندھی گولی سر میں لگنے کے باعث شہید ہوگئی۔

اللہ تعالیٰ ننھی فرشتہ صفت بچی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اسے اپنے والدین کے لیے شفاعت کا ذریعہ بنائے، والدین اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور اس عظیم صدمے کا بہترین اجر نصیب فرمائے۔ آمین۔

میزئی آڈہ:بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن (BEF) کی جانب سے فراہم کردہ اسٹیشنری کمیونٹی اسکول کلی عبدالسلام مسےزئی میں طلبہ می...
07/04/2026

میزئی آڈہ:
بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن (BEF) کی جانب سے فراہم کردہ اسٹیشنری کمیونٹی اسکول کلی عبدالسلام مسےزئی میں طلبہ میں تقسیم کی گئی۔ اساتذہ نے ذمہ داری اور خلوص کے ساتھ سامان بچوں تک پہنچایا۔
یہ اقدام تعلیمی بہتری اور داخلہ مہم کے فروغ کی ایک مثبت مثال ہے۔ والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو اسکول میں داخل کروا کر ان کے روشن مستقبل میں حصہ ڈالیں۔
📚 آئیں، تعلیم کو عام کریں! ✨
سٹیشنری میں کاپی ،پنسل ، ربڑ، شارپنر، تختی، سیاہی، بستیاں ودیگر چیزیں شامل تھے۔

داخلہ مہم 2026کلی پائزئی سیدان ،کلی عبدالسلام مسےزئیآج کمیونٹی سکول کلی عبدالسلام مسےزئی کے اساتذہ نے داخلہ مہم 2026 کے ...
05/04/2026

داخلہ مہم 2026
کلی پائزئی سیدان ،
کلی عبدالسلام مسےزئی
آج کمیونٹی سکول کلی عبدالسلام مسےزئی کے اساتذہ نے داخلہ مہم 2026 کے سلسلے میں ایک منظم واک مہم کا انعقاد کیا۔ اس دوران اساتذہ نے کلی عبدالسلام مسےزئی، کلی پائزئی سیدان اور گردونواح کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے والدین، مقامی عمائدین اور کمیونٹی کے ذمہ دار افراد سے ملاقاتیں کیں۔
ملاقاتوں کے دوران بچوں کے داخلے کی اہمیت پر زور دیا گیا اور معیاری تعلیم کے فوائد سے آگاہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ داخلہ مہم کے حوالے سے آگاہی پوسٹرز تقسیم کیے گئے اور مختلف عوامی مقامات پر آویزاں بھی کیے گئے۔
اساتذہ نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بروقت سکول میں داخلہ یقینی بنائیں۔

داخلے جاری ہیں!کمیونٹی پرائمری سکول کلی عبدالسلام مسےزئیآج ہی اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں۔
02/04/2026

داخلے جاری ہیں!
کمیونٹی پرائمری سکول کلی عبدالسلام مسےزئی
آج ہی اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں۔

کمیونٹی پرائمری سکول کلی عبدالسلام مسےزئی میں داخلے جاری ہیں۔
01/04/2026

کمیونٹی پرائمری سکول کلی عبدالسلام مسےزئی میں داخلے جاری ہیں۔

مبارکباد بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے کمیونٹی سکول کلی عبدالسلام مسےزئی میں نئے تعینات اساتذہ صدیق اللہ، منیر ا...
01/04/2026

مبارکباد
بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے کمیونٹی سکول کلی عبدالسلام مسےزئی میں نئے تعینات اساتذہ صدیق اللہ، منیر احمد اور گلبدین خان کو سکول کے اساتذہ اور پی ٹی ایس ایم سی کی طرف سے مبارکباد اور خوش آمدید پیش کرتے ہیں۔

کمیونٹی اسکول کلی عبدالسلام مسےزئی میں داخلے جاری ہیں۔کل یکم اپریل بروز بدھ سے باقاعدہ تدریس کا آغاز کیا جائے گا۔
31/03/2026

کمیونٹی اسکول کلی عبدالسلام مسےزئی میں داخلے جاری ہیں۔
کل یکم اپریل بروز بدھ سے باقاعدہ تدریس کا آغاز کیا جائے گا۔

10/03/2026

بلوچستان ایجوکيشن فاؤنڈیشن کمیونٹی سکول کلی عبدالسلام مسےزئی کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی ہے۔
Admission Campaign Rally at BEF Community School, Killi Abdul Salam Masezai. 🎓📚

Address

Killi Haji Abdul Salam Massaizai
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کمیونٹی پراٸمری سکول کلی حاجی عبدالسلام مسےزٸی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share