Mehrdar Research and Publication

Mehrdar Research and Publication This page is about to sale books published from Balochistan in any genre.

سنگت اکیڈمی کی تازہ مطبوعاتکتابیں منگوانے کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں:03151377713
09/04/2026

سنگت اکیڈمی کی تازہ مطبوعات

کتابیں منگوانے کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں:

03151377713

بلوچستان کی قومی زبانوں (بلوچی، براہوی، پشتو، ہزارگی) کی اشاعت و ترویج کا کام کرنے والی اکیڈمیز موجود ہیں، "مہردر" کا اخ...
13/03/2026

بلوچستان کی قومی زبانوں (بلوچی، براہوی، پشتو، ہزارگی) کی اشاعت و ترویج کا کام کرنے والی اکیڈمیز موجود ہیں، "مہردر" کا اختصاص یہ ہے کہ یہ بلوچستان کے اردو ادب سمیت ان زبانوں کے تراجم پہ کام کرتا ہے۔
"مہرنامہ" ہمارا شش ماہی پرچہ ہے جس میں بلوچی، براہوی، پشتو، ہزارگی و فارسی زبان سے تراجم شائع کیے جاتے ہیں۔ ہر زبان و ادب سے متعلق ایک مضمون، ایک افسانہ نگار (تین، چار افسانے)، ایک شاعر (آٹھ دس کلام) شامل ہوتا ہے۔
یہ سلسلہ 2022ء سے شروع ہوا۔ سال میں دو پرچے چھپتے ہیں۔ یوں اب تک 8 پرچے چھپ چکے ہیں۔ وسائل کی قلت شاید مستقبل قریب میں ہمیں اس پراجیکٹ کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے پر مجبور کر دے۔ فی الوقت چاروں پرچوں کی کچھ محدود کاپیاں دستیاب ہیں۔
یہ کاوش بالخصوص ان احباب کے لیے ہے جو بلوچستان کی زبانوں کا ادب پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔

کتاب: محنت کش طبقے کی پارٹیمصنف: سور گل (نور محمد ترہ کئی)پشتو سے ترجمہ: ڈاکٹر سلیم کردقیمت: 500 روپےرابطہ: 03151377713
10/03/2026

کتاب: محنت کش طبقے کی پارٹی
مصنف: سور گل (نور محمد ترہ کئی)
پشتو سے ترجمہ: ڈاکٹر سلیم کرد

قیمت: 500 روپے
رابطہ: 03151377713

"اُردو دوست" کی تیسری اشاعت کتاب کی دوسری اشاعت کے فوراً بعد پبلک سروس کمیشن نے چار برس کے وقفے کے بعد لیکچرشپ کی اسامیو...
10/03/2026

"اُردو دوست" کی تیسری اشاعت

کتاب کی دوسری اشاعت کے فوراً بعد پبلک سروس کمیشن نے چار برس کے وقفے کے بعد لیکچرشپ کی اسامیوں کا اعلان کیا۔ جن پہ بھرتیوں کا عمل اب کہیں جا کر مکمل ہونے کو ہے۔ تب اس کتاب کا دوسرا ایڈیشن اُن امیدواروں کے خاصا کام آیا۔ کتاب کی مسلسل کھپت اور قارئین کے حوصلہ افزا ردِعمل نے تیسری اشاعت پر مائل تو کیے رکھا مگر ارادہ یہی تھا کہ نئی اسامیوں کی تشہیر کے بعد ہی نئے ایڈیشن پہ کام کیا جائے۔ اب جب کہ نئے سال (2026ء) کے سات ہی لیکچرر کی نئی اسامیاں بھی مشتہر کر دی گئی ہیں تو کتاب کا نیا ایڈیشن بھی پیش ہے۔

اس ایڈیشن میں کچھ خاص تبدیلیاں تو نہیں کی گئیں البتہ اغلاط کو حتیٰ الامکان درست کر دیا گیا ہے۔ کہیں کہیں متن میں معمولی تبدیلیاں اور اضافے بھی کیے گئے ہیں۔ اس کے لیے بالخصوص اپنے نوجوان ساتھیوں Ehsan Ullah Hassani اور Nazia Aalam کا خصوصی شکریہ۔ یہ طالب علم سے بڑھ کر میرے معاون کار اور ساتھی ثابت ہوئے۔ حالیہ ایڈیشن کی تمام تر بہتری ان ہی کی کاوش سے ہے۔ اس کے لیے دعائیں انھیں دیجیے۔ کوئی کمی بیشی ہو تو وہ میرے ذمے ہو گی۔ اس کی نشان دہی پر میں آپ کا شکرگزار ہوں گا۔

عابدمیر، کوئٹہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نئے ایڈیشن کے لیے میں نے پبلشر سے بس ایک ہی فرمائش کی تھی کہ قیمت کم سے کم رکھی جائے۔ سو اس چکر میں کاغذ پہ تھوڑا سا کمپرومائز ہوا ہے مگر اشاعت اور اس کے لحاظ سے قیمت نہایت مناسب ہے۔ یاد رہے کہ اس کے گزشتہ ایڈیشن کی قیمت 1500 روپے تھی (مجلد اور لائبریری ایڈیشن 3000 روپے کا تھا)، اور یہ چار سال پہلے کی بات ہے۔ اس دوران پبلشنگ اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔

اس لحاظ سے کتاب کی قیمت 2000 روپے مجھے مناسب ہی لگی۔ پبلشر 25 فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ 1500 روپے میں دے رہا ہے۔ مارکیٹ میں بھی دس پندرہ فیصد رعایت تو مل ہی جائے گی۔ ہم سے پچاس فیصد رعایت پہ لینی ہو تو Ahmed Mansoor سے اس نمبر پہ رابطہ کریں:
03151377713

تحقیقی خاکہ(مولف: ڈاکٹر عابدمیرقیمت: 200 روپےرابطہ: 03151377713مزید تفصیلات ویب سائٹ پر:https://mehrdarqta.blogspot.com/
11/01/2026

تحقیقی خاکہ
(مولف: ڈاکٹر عابدمیر
قیمت: 200 روپے

رابطہ: 03151377713

مزید تفصیلات ویب سائٹ پر:
https://mehrdarqta.blogspot.com/

آغا گل کے افسانوی مجموعےنرتکیقیمت: 700 روپےآبِ حیاتقیمت: 500 روپےرابطہ: 03151377713مزید تفصیلات ویب سائٹ پر:https://mehr...
11/01/2026

آغا گل کے افسانوی مجموعے

نرتکی
قیمت: 700 روپے

آبِ حیات
قیمت: 500 روپے

رابطہ: 03151377713

مزید تفصیلات ویب سائٹ پر:

https://mehrdarqta.blogspot.com/

مہرنامہ - 8(خزاں 2025)قیمت: 500 روپےرابطہ: 03151377713
28/12/2025

مہرنامہ - 8
(خزاں 2025)
قیمت: 500 روپے
رابطہ: 03151377713

مہرنامہ - 7(بہار 2025)قیمت: 500 روپےرابطہ: 03151377713
28/12/2025

مہرنامہ - 7
(بہار 2025)
قیمت: 500 روپے
رابطہ: 03151377713

کتاب: تریمت کتھا(سرائیکی، پنجابی، سندھی، بلوچی، پشتو نسائی افسانہ)مصنفہ: ڈاکٹر سعدیہ کمالقیمت: 1500 روپے (مع ڈاک خرچ)راب...
12/11/2025

کتاب: تریمت کتھا
(سرائیکی، پنجابی، سندھی، بلوچی، پشتو نسائی افسانہ)
مصنفہ: ڈاکٹر سعدیہ کمال
قیمت: 1500 روپے (مع ڈاک خرچ)

رابطہ: 03151377713

ماہنامہ "نوکیں دور" اور ماہتاک "سنگت" کے تیس برسوں کے اداریےہر جلد میں پانچ برس کے اداریے یکجاکل 6 جلدیںرعایتی قیمت: 400...
12/10/2025

ماہنامہ "نوکیں دور" اور ماہتاک "سنگت" کے تیس برسوں کے اداریے
ہر جلد میں پانچ برس کے اداریے یکجا
کل 6 جلدیں
رعایتی قیمت: 4000 روپے
رابطہ: 03151377713

Address

Balochistan
Quetta
871000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehrdar Research and Publication posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mehrdar Research and Publication:

Shortcuts

Share