21/12/2021
ځلاند گرائمر ماڈل ہائی سکول میں بعنوان سالانہ تقریب روح پرور اجتماع کا انعقاد
جس میں عظیم شخصیات نے اپنے اپنے موضوع بھی پیش کئے. جس میں ځلاند سکول کے ڈائریکٹر عبداللہ ځلاند صاحب تھا اور اسکے دائیں بائیں سٹیج پر پرائیویٹ سکولوں کےصدر محمد ولی صاحب ـ پیر طریقت وشریعت الحاج خلیفہ عبدالباری معنوی صاحب ـ اور شعبہ تعلیم سے وابستہ جہانگیر خان خلجی صاحب تھے
ازطرف نثار احمد افتاب
21/12/2021