17/04/2024
محترم والدین السلام علیکم!
آج بروز بدھ لائسیم سکالرز سکول اینڈ انگلش لینگوئج اکیڈمی معمول کے مطابق کھلا رہیگا تمام والدین سے گزارش کیجاتی ہے کہ آج اپنے بچوں کو مکمل یونیفارم کے ساتھ سکول بھیجیں۔