22/09/2026
🌸 تجوید قرآن و احکام 🌸
خواہران کے لیے کلاس تجوید قرآن و کلاس احکام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
خواہش مند خواہران، داخلے کے لیے فاطمیہ اسلامک سینٹر میں شام 4 سے 5 بجے تشریف لائیں۔
کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم اکتوبر، بروز جمعرات سے ہوگا۔
مقام: فاطمیہ اسلامک سینٹر