Hudda Youth Students Welfare

Hudda Youth Students Welfare ہمارا منشور۔ ہر غریب بچے کے ہاتھ میں علم کی روشنی ہو

23/09/2020
چینی کہاوت:” جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 100 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔"گورچ فوک کہتے ہیں: ” اچھی کتابیں وہ نہیں جو...
16/09/2020

چینی کہاوت:
” جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو
وہ 100 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔"
گورچ فوک کہتے ہیں:
” اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں،
بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔
زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔۔۔”
ائولس گیلیوس کہتے ہیں:
” کتابیں خاموش استاد ہیں ۔۔۔”
فرانس کافکا:
” ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے
ایک جسم بغیر روح کے ۔۔۔”
گوئٹے :
” بہت سے لوگوں کو یہ بات نہیں معلوم ہے کہ مطالعہ سیکھنا کتنا مشکل اور وقت طلب کام ہے، میں نے
اپنے 800 سال لگا دیے لیکن پھر بھی یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ میں صحیح سمت کی جانب ہوں۔۔۔”
۔۔۔”
جین پاؤل:
” کتابیں ایک طویل ترین خط ہے جو ایک دوست کے نام لکھا گیا ہو۔۔۔”
گٹھولڈ لیسنگ:
” دنیا اکیلے کسی کو مکمل انسان نہیں بنا سکتی، اگر مکمل انسان بننا ہے تو پھر اچھے مصنفین کی تصانیف پڑھنا ہونگی ۔۔۔۔”
نووالیس :
” کتابوں سے بھری ہوئی لائبریری ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم ماضی اور حال کے دیوتاؤں سے
آزادی کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔”
اور آخر میں کتابوں کے بارے میں دو جرمن محاورے:
” کتابیں پیالے کی مانند ہیں جن سے پانی پینا
تمہیں خود سیکھنا ہوگا۔۔۔۔”
” جرمن زبان میں گدھے کو ایزل کہتے ہیں جب اس لفظ کو الٹا پڑھا جائے تو یہ لیزے بنتا ہے اس لئے یہ کوئ
عجوبہ نہیں ہے اگر یہ کہا جائے کہ کچھ معلومات حاصل کرنے کے لئے تمھیں گدھے کی طرح محنت کرنا
ہوگی۔۔۔۔”

16/09/2020
HUDDA YOUTH STUDENTS WELEFARE
16/09/2020

HUDDA YOUTH STUDENTS WELEFARE

Football Team Of Hudda Youth Students Welfare
26/08/2020

Football Team Of Hudda Youth Students Welfare

15/08/2020

Precious Lines

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hudda Youth Students Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category