15/04/2022
#إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
معروف سماجی رہنما مرحوم #عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس بانو ایدھی انتقال کر گئیں اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔