24/01/2025
جناب آئی جی،ڈی آئی جی بلوچستان پولیس،ایس ایچ او بروری سے گزارش ہے کہ دن کے وقت تمام بڑے گاڑیوں
ٹرک،ٹریکٹر،ٹینکی کو محلوں گلیوں میں آنے پر پابندی عائد کر یں۔دن کے وقت رش اور بچوں کے گلیوں میں گھومنے سے کوئی نا خوشگوار واقع پیش نہ آئے ۔