The Brain School System Quetta

The Brain School System Quetta

Share

school

17/12/2025
Photos from The Brain School System Quetta's post 16/12/2025
Photos from The Brain School System Quetta's post 16/12/2025

Teachers Awards and experience Certificate distribution by the honorable principel Sir M.Zaman sahib

13/12/2025

*دعوت نامہ برائے*
محترم والدین/سرپرست صاحبان!
ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ 15 تاریخ بروز پیر monday کو دی برین سکول سسٹم اسکول میں سالانہ رزلٹ فنکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، تخلیقی صلاحیتیں اور نمایاں کارنامے پیش کیے جائیں گے۔ اس موقع پر نہ صرف بچوں کی کامیابیوں کا جشن منایا جائے گا بلکہ بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات اور سرٹیفیکیٹس بھی دیے جائیں گے۔ آپ کی قیمتی شرکت بچوں کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہوگی اور ہمارے لیے بھی باعثِ اعزاز ہوگی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر اس خوشی کے موقع پر تشریف لائیں گے۔

خیراندیش،
پرنسپل محمد زمان صاحب
ڈائریکٹر عنایت اللہ صاحب

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Quetta