14/07/2023
*Announcement*
Free Physiotherapy internship are open at the
*City Physiotherapy Clinic Ortho Neuro & Rehabilitation Center Brewery Road Quetta*
from 1st August 2023.
Interested candidates must visit the dept with the required documents.
*Required documents*
1. Application
2. 1 CNIC copy.
3. 2 passport size pictures.
4.
*Note* All DPT candidates can apply.
For Details
03428072636
12/06/2023
سٹی فیزیو تھراپی کلینک اینڈ ری ہبلیٹیشن سنٹر بروری روڑ کلے فیزیو تھراپی اسٹنٹ میل, فی میل سٹاف کی ضرورت
تعلیمی قابلیت DPT/ ڈپلومہ
معقول تنخواہ تجربہ کی بیناد پر قریبی رہایش والوں کو ترجیح دی جاۓ گی۔
0342 8072636
30/03/2023
کمر کے نچلے حصے سے ٹانگ تک پھیلنے والا درد شیاٹیکا کی علامت ہو سکتا ہے. شیاٹیکا عام طور پر ایک ہی طرف/ ٹانگ کو متاثر کرتا ہے.
سٹی فیزیوتھراپی کلینک اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر بروری روڈ کوئٹہ میں ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض جیسے شیاٹیکا، سلیپڈ ڈسک، کمر درد وغیرہ کا علاج بغیر سرجری و ادویات فراہم کیا جاتا ہے. تکلیف کی صورت میں آج ہی قابل ترین ڈاکٹرز کی اپائنٹمنٹ بک کروائیں ۔
بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں 03428072636
30/03/2023
تمام مسلمانوں کو رمضان 2023 کی خوشیاں مبارک ہو💖
30/03/2023
Publicity
Ramzan Calendar 2023 From City Physiotherapy Clinic & Rehabilitation Center Brewery Road QTA
27/01/2023
Meet with,
𝐃𝐫. Abdul Basit - PT
City : Quetta, Pakistan.
✅Non Invasive Treatment
✅Qualified Physiotherapist
✓ Providing HOME BASE Treatment in Quetta City
FEEL FREE TO CONTACT ANYTIME🙌🏻
Cell: 03428072636
Whatsapp: 03428072636
20/01/2021
خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری
اہلیان بلوچستان والوں کلیے
سٹی فیزیوتھراپی کلینک اینڈ ریہبلیٹیشن سنٹر کوئٹہ کی طرف سے #پولیو # کے بچوں کے مفت ٹسیٹ اور علاج کیا جاۓ گا۔
عمر کی حد: 15 سال تک
اوقات کار: صبح 11:00 سے رات 8:00 تک
پوسٹ کو شیر کریں تاکہ کسی انسان کی جان بچ سکے۔
سٹی فیزیو تھراپی کلینک اینڈ ریہبلیٹیشن سنٹر
اے ون سٹی شاہوانی پلازہ نیز اے ون سٹی سکول بروری روڑ کوئٹہ
03428072636
03438100526
17/01/2021
Good News for whole Community
17/01/2021
Stages of rheumatoid arthritis
07/06/2020
Important Drugs
share others as well