سلطاني دربار شریف

سلطاني دربار شریف ستاسو د ديني زدکړي لپاره

Permanently closed.
إن شاء الله تعالى
26/05/2026

إن شاء الله تعالى

17/05/2026

#جامعہ دارالعلوم نقیب المدارس پشین
فاتحہ خوانی

بمورخہ 16 مئی 2026 بروز ہفتہ حضرت مولانا أعظم قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز کے قدیم جامعہ (دارالعلوم نقیب المدارس)پشین بلوچ...
17/05/2026

بمورخہ 16 مئی 2026 بروز ہفتہ حضرت مولانا أعظم قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز کے قدیم جامعہ (دارالعلوم نقیب المدارس)پشین بلوچستان، میں آپ کے ایصالِ ثواب کے لیے پُرنور فاتحہ خوانی اور محفلِ قرآن خوانی منعقد ہوئی۔

اس موقع پر جید علماءِ کرام نے نہایت قیمتی نصیحتیں فرمائیں اور اہلِ خانہ و متعلقین سے اظہارِ تعزیت و تسلی کیا۔
طلباءِ کرام نے قرآنِ مجید اور سورۂ یٰسین کا ختم کیا،

جبکہ عوام الناس نے نہایت اخلاص کے ساتھ مختلف خدمات سرانجام دیں۔

اللہ عزوجل ان تمام علماءِ کرام، طلباءِ عظام اور عوام الناس کو جزائے خیرِ کثیر عطا فرمائے جنہوں نے حضرت مولانا أعظم قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز کے ایصالِ ثواب کے لیے اپنی خدمات پیش کیں۔

اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے، اور ان کے فیوض و برکات کو تا دیر جاری و ساری رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔

16/05/2026
16/05/2026

څلورمه توصيه د حضرت مولانا أعظم بابا قدس الله تعالی سره العزيز
ډير ضروي او مهمه

16/05/2026

دريمه توصيه د حضرت مولانا أعظم بابا قدس الله تعالی سره العزيز

16/05/2026

دوهمه توصيه د حضرت مولانا أعظم بابا قدس الله تعالی سره العزيز

16/05/2026

اوله توصيه د حضرت مولانا أعظم بابا قدس الله تعالی سره العزيز

حضرت مولانا أعظم قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، محفلِ قرآن خوانی اور ختمِ قرآن میں عوام ک...
16/05/2026

حضرت مولانا أعظم قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، محفلِ قرآن خوانی اور ختمِ قرآن میں عوام کی شرکت کی،
اللہ تعالیٰ اس تمام ثواب کو حضرت کے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنائے اور ان کی خدماتِ دینیہ کو قبول فرمائے۔
آخر میں حضرت علامہ مولانا محمد مطیع اللہ آل سلطان حفظہ اللہ تعالیٰ نے نصیحت کی کہ ہم قرآن و سنت کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں نافذ کریں، دین سے مضبوط تعلق قائم رکھیں، اور نیک اعمال کے ذریعے اپنی دنیا و آخرت سنواریں اور حضرت مولانا أعظم قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز کی توصیہ بیان کی کہ ہم یہ مشن مزید آگے بڑھائیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ

اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سلطاني دربار شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share