10/12/2025
Thanks
آج بروز بدھ دی وائس آف وزڈم کے فائنل ٹرم کا رزلٹ تھا اس موقع پر وائس آف وزڈم میں زیر تعلیم اسٹوڈنٹ بہادر خان والد محمد عارف کو دی کیرئیٹرز اسکول سسٹم سیٹلائٹ ٹاؤن مین کیمپس کے پرنسپل خان محمد کاکڑ نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر 🏆 دیا ( بہادر والد محمد عارف کا تعلق یونین کونسل شابیزئی مندوزی کے کلی ولگئی برشور سے ہے اس بچے نے اپنی تعلیم کا آغاز آج سے 2 سال پہلے کوئٹہ میں کیا۔اسں بچے نے اپنی ذہانت کی وجہ سے ہر بار اپنی کلاس میں نمایاں پوزیشن حاصل کیا ہے جو کہ گاؤں اور پہاڑوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ایک بہترین مثال ہے کہ اگر وہ محنت کریں گے تو وہ بھی ایسے ہی مسقبل میں اپنے والدین کا نام روشن کر سکے گے۔)