19/04/2024
السلام علیکم
دی انگلش ٹائمز اکیڈمی کی طرف سے تمام والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہو گئ ہے اور اکیڈمی میں کلاسز کاباقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔۔
اکیڈمی ٹائمنگ 3 بجے تا شام 7 بجے ہیں ۔۔۔