08/08/2021
https://www.facebook.com/114987803290425/posts/416492326473303/ share it
درخواست براے تعمیر چاردیواری پرائمری اسکول
( شیر جان آغا زیارت )
اہلہیان شیرجان آغا کے طرف سے وزیر تعلیم و سکیرٹری تعلیم تحصیل و ضلع نوشکی سے پُرزور اپیل کرتے ہوے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شیرجان آغا زیارت میں ایک پرائمری اسکول ہـے جس کی کوئی چار دیواری اور اسکول میں ٹیچر دو تین مہینے بعد آکر اپنا رجسٹر پورہ کرکے واپس چلا جاتا ہـے ہم حکام بالا سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اسکول میں ٹیچر کی حاضری کو یقینی بنایا جاے اور اسکول کی چاردیواری تعمیر کیا جاے تاکہ اسکول محفوظ رہـے اور ہمارے بچے بنیادی تعلیم کے حصول سے مستفادہ حاصل کر سکیں واضع رہے کہ یہ پرائمری اسکول آس پاس کے لوگوں نے پکنک پوائنٹ بنا رکھا ہے اور جانوروں کا آماجگاہ بنا ہوا ہے اس اسکول میں ہمارے بچے کسیے تعلیم حاصل کر سکینگے
ہم جناب وزیر تعلیم بلوچستان اور سکیرٹری تعیلم سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے بچوں کی مستقبل سے کھلواڑ بند کروا کر اسکول کو دوبارہ فحال کیا جاے.
23/01/2021
04/01/2021
27/11/2020
27/11/2020